10:56 pm
لیڈی پولیس افسر ڈیوٹی پر بچہ ساتھ لے آئی تو سب نے سر آنکھوں پر بٹھایا

میانوالی (نیوز ڈیسک) میانوالی میں ایک خاتون ٹیچر کو اسکول میں اپنا نو عمر بچہ لانے پر مبینہ طور پر معطل کردیا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق میانوالی کی تحصیل پپلاں میں محکمہ تعلیم کے حکام نے ایک سرکاری اسکول کا اچانک دورہ کیا تو اس دوران انہوں نےدیکھا کہ ایک کلاس میں خاتون استاد عشرت ستار اپنے بچے کے ساتھ کھیل رہی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق خاتون قواعد کی خلاف ورزی کی مرکتب پائی گئیں، اس لیے انہیں معطل کردیا گیا۔ خاتون استاد کی معطلی کے بعد سوشل میڈیا پر بحث شروع ہوگئی ہے اور صارفین وزیر تعلیم پنجاب
مراد راس سے خاتون استاد کو فوری بحال کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔صارفین نے اسکول ٹیچر کو برطرف کرنے کو امتیازی سلوک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک استاد کو بھی وہی عزت ملنی چاہیے جو معاشرے کے دیگر شعبوں سے وابستہ افراد کو دی جاتی ہے۔ ایک صارف نے سابق وزیراعظم پاکستان بے نظیر بھٹو کی تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ کسی تقریب سے خطاب کررہی ہیں جب کہ انہوں نے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی تصویر بھی پوسٹ کی ہے جس میں وہ اپنے شیر خوار بچے کے ساتھ پارلیمنٹ میں موجود ہیں۔ بعض صارفین نے پشاور کی ایک خاتون اسسٹنٹ کمشنر اور پنجاب پولیس کی ایک سابق افسر کی تصاویر بھی ٹوئٹ کی ہیں جنہیں دوران ڈیوٹی اپنے نوعمر بچوں کو سنبھالنے پر خوب پذیرائی مل چکی ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجوکی کرسی خطرے میں۔۔۔بڑااقدام اٹھالیاگیا

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مزید مہنگا ،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،جانیں

قومی کرکٹر آصف علی کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

انحراف کرنے والے رکن کا ووٹ شمار ہوگا: جسٹس مظہر اور جسٹس جمال کا اختلافی نوٹ

بوتل پیتا یہ بچہ آج کا کونسا مشہور اداکار ہے؟ 80 فیصد لوگ پہچان نہیں پاتے

آرٹیکل 63 اےکی تشریح پر سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد عثمان بزدار بھی متحرک

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کیخلاف نا اہلی ریفرنس، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ سے مدد لینے کا فیصلہ کر لیا

مارگلہ ہلز میں آگ لگانے کا معاملہ ، اب تک کتنی گرفتاریاں ہو گئیں؟ بڑی خبر

پنجاب کا وزیراعلیٰ ختم ہو گیا، اعتزاز احسن بھی میدان میں آگئے ، ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے بھی عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا، ن لیگ کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا

حمزہ شہباز کابطور وزیراعلیٰ پنجاب الیکشن کس صورت میں کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے؟ سابق صدرسپریم کورٹ بار نے رائے دیدی

حکومتی اتحاد میں دراڑیں پڑ گئیں، فوری الیکشن کی تاریخ دینے کا مطالبہ مسترد، کون کونسی جماعتیں اہم اجلاس میں شریک نہیں ہوئیں؟

میں عامر لیاقت کے ساتھ ایک رات گزارنے کو تیار ہوں لیکن۔۔۔۔معروف کرکٹر کی بیٹی نے حیران کن خواہش کا اظہارکر دیا

’اگ لاواں مجبوری نوں‘مارگلہ ہلز پر آگ لگاکر ویڈیو بنانیوالی ٹک ٹاکر ڈولی بڑی مشکل میں گرفتار، بڑا ایکشن لے لیا گیا