11:01 pm
کسی بھی صوبائی حکومت کی جانب سے پہلی مرتبہ تیار کی جانے والی موٹر وے تیار کر لی گئی ،گھنٹوں کا سفر ہوگا اب منٹوں میں

کسی بھی صوبائی حکومت کی جانب سے پہلی مرتبہ تیار کی جانے والی موٹر وے تیار کر لی گئی ،گھنٹوں کا سفر ہوگا اب منٹوں میں

11:01 pm

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک ) کسی بھی صوبائی حکومت کی جانب سے پہلی مرتبہ تیار کی جانے والی موٹر وے تیار کر لی گئی ،گھنٹوں کا سفر ہوگا اب منٹوں میں ۔۔۔سوات موٹروے کی تعمیر مکمل کر لی گئی، شاہراہ کو 30 ستمبر سے عام ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا، کسی بھی صوبائی حکومت کی جانب سے تعمیر کی جانے والی یہ پہلی موٹروے ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت کے ذرائع کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ شمالی علاقہ جات تک رسائی کو بہتر بنانے اور سیاحت کے فروغ کیلئے تعمیر کی جانے والی سوات موٹروے کی تعمیر مکمل کر لی گئی
ہے۔ سوات موٹروے کسی بھی صوبائی حکومت کی جانب سے تعمیر کی جانے والی موٹروے کا پہلا منصوبہ ہے۔ سوات موٹروے کو پورے روٹ کو 30 ستمبر سے عام ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا۔ 30 ستمبر سے چکدرہ انٹرچینج آپریشنل ہوگا۔ منصوبے کے افتتاح سے خیبرپختونخواہ میں سیاحت کے شعبہ کو مزید فروغ ملے گا۔ مزید بتایا گیا ہے کہ سوات موٹروے فیز 2 کی منظوری بھی دی جا چکی، تعمیر کا جلد آغاز ہوگا۔ سوات موٹروے فیز ٹو کے تحت چکدرہ سے فتح پور تک چار لینز پر مشتمل تقریبا 80 کلومیٹر لمبا موٹروے تعمیر کیا جائے گا جس کے لئے پہلے مرحلے میں زمین کی خریداری کی جائے گی۔ منصوبہ صوبے میں سیاحت کے شعبے کو فروع دینے کے سلسلے میں سیاحتی مقامات تک ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کی رسائی کو آسان بنانے کے لئے سڑکیں تعمیر کرنے کے منصوبے کا اہم حصہ ہے جسے نہ صرف علاقے میں سیاحتی سرگرمیوں میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا بلکہ علاقے میں تجارت اور صنعت کو بھی فروغ ملے گا اور لوگوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔ سوات موٹروے فیز 2 کے لیے ابتدائی طور پر 2000 ملین روپے مختص کیے گئے ہیں جبکہ منصوبہ کی مجموعی لاگت 20,000 ملین روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

وزیراعظم نے غریب گھرانوں کو ماہانہ کتنے ہزارروپے دینے کااعلان کردیا،قوم کےلیے خوشی کی خبرآگئی

وزیراعظم نے غریب گھرانوں کو ماہانہ کتنے ہزارروپے دینے کااعلان کردیا،قوم کےلیے خوشی کی خبرآگئی

دنیش کارتک کی بابر اعظم سے متعلق بڑی پیش گوئی

دنیش کارتک کی بابر اعظم سے متعلق بڑی پیش گوئی

صحافی کے کس سوال پر عمران خان پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

صحافی کے کس سوال پر عمران خان پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

حکومت کا بائیک اور رکشہ والوں کے لیےبڑا فیصلہ

حکومت کا بائیک اور رکشہ والوں کے لیےبڑا فیصلہ

تالہ دیکھا تو بیٹے کو فون کیا جواب ملا جہاں جانا ہے چلے جائیں۔۔۔ اولڈ ایج ہومز میں موجود بزرگ ہمارے لیے سبق، اصل قصوروار کون؟

تالہ دیکھا تو بیٹے کو فون کیا جواب ملا جہاں جانا ہے چلے جائیں۔۔۔ اولڈ ایج ہومز میں موجود بزرگ ہمارے لیے سبق، اصل قصوروار کون؟

یہاں کے لوگ مگرمچھ کی پوجا کرتے تھے۔۔ دنیا کے قدیم ترین شہر اور ان سے جُڑی حیرت انگیز کہانیاں

یہاں کے لوگ مگرمچھ کی پوجا کرتے تھے۔۔ دنیا کے قدیم ترین شہر اور ان سے جُڑی حیرت انگیز کہانیاں

جب مر جاؤں گی تب ہم ساتھ جنت میں رہیں گے ۔۔ عمر شریف کی اہلیہ نے شوہر کو یاد کرتے ہوئے مداحوں کو بھی ان کی یاد دلا دی

جب مر جاؤں گی تب ہم ساتھ جنت میں رہیں گے ۔۔ عمر شریف کی اہلیہ نے شوہر کو یاد کرتے ہوئے مداحوں کو بھی ان کی یاد دلا دی

بادشاہ کی قبر پر کتبہ بھی نہیں لگایا جاتا۔۔ سعودی عرب میں قبریں کچی کیوں رکھی جاتی ہیں؟ جانیں اہم معلومات

بادشاہ کی قبر پر کتبہ بھی نہیں لگایا جاتا۔۔ سعودی عرب میں قبریں کچی کیوں رکھی جاتی ہیں؟ جانیں اہم معلومات

حکومت کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی،پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر بڑی سیاسی جماعت کااحتجاج کااعلان

حکومت کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی،پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر بڑی سیاسی جماعت کااحتجاج کااعلان

عمران خان حکومت کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار ، بڑی شرط رکھ دی

عمران خان حکومت کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار ، بڑی شرط رکھ دی

اسلام آباد میں تیز آندھی کیساتھ بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

اسلام آباد میں تیز آندھی کیساتھ بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

پٹرول مہنگا کرنا تو مجبوری تھی لیکن آٹا کیوں مہنگا کیا گیا؟ آپ نے تو کپڑے بیچ کر آٹا سستا کرنا تھا۔۔۔

پٹرول مہنگا کرنا تو مجبوری تھی لیکن آٹا کیوں مہنگا کیا گیا؟ آپ نے تو کپڑے بیچ کر آٹا سستا کرنا تھا۔۔۔

عوام کیلئے خوشخبری: حکومت نے حج اخراجات میں کمی کا اعلان کر دیا

عوام کیلئے خوشخبری: حکومت نے حج اخراجات میں کمی کا اعلان کر دیا