11:02 pm
پاکستانی پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

پاکستانی پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

11:02 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر ۔۔۔سوات موٹروے کی تعمیر مکمل کر لی گئی، شاہراہ کو 30 ستمبر سے عام ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا، کسی بھی صوبائی حکومت کی جانب سے تعمیر کی جانے والی یہ پہلی موٹروے ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت کے ذرائع کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ شمالی علاقہ جات تک رسائی کو بہتر بنانے اور سیاحت کے فروغ کیلئے تعمیر کی جانے والی سوات موٹروے کی تعمیر مکمل کر لی گئی ہے۔ سوات موٹروے کسی بھی صوبائی حکومت کی جانب سے تعمیر کی جانے والی موٹروے کا پہلا منصوبہ ہے۔ سوات موٹروے
کو پورے روٹ کو 30 ستمبر سے عام ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا۔ 30 ستمبر سے چکدرہ انٹرچینج آپریشنل ہوگا۔ منصوبے کے افتتاح سے خیبرپختونخواہ میں سیاحت کے شعبہ کو مزید فروغ ملے گا۔ مزید بتایا گیا ہے کہ سوات موٹروے فیز 2 کی منظوری بھی دی جا چکی، تعمیر کا جلد آغاز ہوگا۔ سوات موٹروے فیز ٹو کے تحت چکدرہ سے فتح پور تک چار لینز پر مشتمل تقریبا 80 کلومیٹر لمبا موٹروے تعمیر کیا جائے گا جس کے لئے پہلے مرحلے میں زمین کی خریداری کی جائے گی۔ منصوبہ صوبے میں سیاحت کے شعبے کو فروع دینے کے سلسلے میں سیاحتی مقامات تک ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کی رسائی کو آسان بنانے کے لئے سڑکیں تعمیر کرنے کے منصوبے کا اہم حصہ ہے جسے نہ صرف علاقے میں سیاحتی سرگرمیوں میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا بلکہ علاقے میں تجارت اور صنعت کو بھی فروغ ملے گا اور لوگوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔ سوات موٹروے فیز 2 کے لیے ابتدائی طور پر 2000 ملین روپے مختص کیے گئے ہیں جبکہ منصوبہ کی مجموعی لاگت 20,000 ملین روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم ان ایکشن۔۔ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو کیسی سزا دی جائے گی؟ عمران خان نے واضح کر دیا

مہربانی  کرکے یہ کام بند کریں ۔۔پریانتھا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کے گھر صفت ماتم، شائقین سے فاتحہ خوانی کی اپیل

ملک میں 2008 سے2020 تک خواتین کی بینکنگ سروسز تک رسائی بڑھ کر29 فیصد ہو گئی: مطالعہ

نیا چیئرمین نیب کون ہوگا۔۔؟ سمری ایوان صدر کو بھجوادی گئی

سلمان خان کا پارہ ہائی۔۔ شمیتا شیٹی پر برس پڑے۔۔ ایسی کھری کھری سنائیں کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

گاڑیاں چلانےوالوں کیلئےبری خبر۔۔ چالان اب کتنے ہزا ر کا ہوگا۔۔ جانیے تفصیل 

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا۔۔؟ جانیے 

چوروں نے قائداعظم کو بھی نہ بخشا۔۔ قائد کے مجسمے کی عینک چوری کر لی 

کترینہ کی شادی۔۔ وکی کتنے سفید گھوڑوں پر بارات لائیں گے۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر