11:03 pm
وفاقی وزیر شہریار آفریدی سے ان کا عہدہ واپس لے لیا گیا ، وجہ کیا بنی ؟ جانیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے شہریار آفریدی سے وزیر مملکت نارکوٹکس اور سیفران کا قلمدان واپس لے لیا گیا، شہریار آفریدی چیئرمین کشمیر کمیٹی برقرار رہیں گے، شہریار آفریدی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر مملکت شہریار آفریدی سے وزیر مملکت نارکوٹکس اور سیفران کا قلمدان واپس لے لیا گیا ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ شہریار آفریدی چیئرمین کشمیر کمیٹی برقرار رہیں گے۔ اسی طرح دو روز قبل بھی کابینہ ڈویژن کی جانب سے
جاری نوٹیفکیشن پر مشتمل پریس ریلیز میں کہا گیا تھا کہ 1973ء کے آئین کے تحت شہریار آفریدی کو وزیر مملکت تعینات کیا گیا۔ کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر شہریار آفریدی کی بطور وزیر مملکت سرحدی و ریاستی امور و انسداد منشیات تقرری واپس لے لی ہے۔

تازہ ترین خبریں

 تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم ان ایکشن۔۔ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو کیسی سزا دی جائے گی؟ عمران خان نے واضح کر دیا

مہربانی  کرکے یہ کام بند کریں ۔۔پریانتھا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کے گھر صفت ماتم، شائقین سے فاتحہ خوانی کی اپیل

ملک میں 2008 سے2020 تک خواتین کی بینکنگ سروسز تک رسائی بڑھ کر29 فیصد ہو گئی: مطالعہ

نیا چیئرمین نیب کون ہوگا۔۔؟ سمری ایوان صدر کو بھجوادی گئی

سلمان خان کا پارہ ہائی۔۔ شمیتا شیٹی پر برس پڑے۔۔ ایسی کھری کھری سنائیں کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

گاڑیاں چلانےوالوں کیلئےبری خبر۔۔ چالان اب کتنے ہزا ر کا ہوگا۔۔ جانیے تفصیل 

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا۔۔؟ جانیے 

چوروں نے قائداعظم کو بھی نہ بخشا۔۔ قائد کے مجسمے کی عینک چوری کر لی 

کترینہ کی شادی۔۔ وکی کتنے سفید گھوڑوں پر بارات لائیں گے۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر