11:31 am
شہباز شریف کے بعد مریم نواز کی گرفتاری ، حکومت کی طرف سے کیا بیان جاری کر دیا گیا ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  حکومت نے مریم نواز کو گرفتار کروانے کا عندیہ دے دیا، شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی صاحبزادی ضمانت معاملے پر خاتون ہونے کا بھرپور فائدہ اٹھا رہی ہیں، ان کی ضمانت کو چیلنج کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر داخلہ شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ حکومت کو مریم نواز کی ضمانت چیلنج کرنی چاہیئے۔
ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر کی جانب سے کہا گیا کہ مریم نواز نے آج وکٹری اسپیچ دی جس میں کہیں اپنے چچا کیلئے ہمدردی نظر نہیں آئی۔ مریم نواز نے خود کہا ان کے چچا مفاہمت کی سیاست کرتے ہیں۔ شہزاد اکبر نے مزید کہا کہ مریم نواز ضمانت معاملے پر خاتون ہونے کا بھرپور فائدہ اٹھارہی ہیں۔ میری نظرمیں مریم نواز کی ضمانت کو چیلنج کرنا چاہیے۔ اس سے قبل ایک پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے شہزاد اکبر نے نواز شریف کی صاحبزادی کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیت ہوئے کہا کہ مریم نواز نے پریس کانفرنس کے ذریعے بیانیہ کی جنگ میں قدم جمانے کی ناکام کوشش کی، اپنی چوری کو سیاسی بیانیہ کی جانب موڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ مریم نواز نے شہباز شریف کی سیاست کو مفاہمت پر مبنی قرار دے کر ان کی سیاست ختم کر دی۔ مریم نواز نے تاثر دیا کہ شہباز شریف مفاہمت اور وہ مزاحمت کی سیاست کرتی ہیں، مریم اورنگزیب کا اس حوالہ سے بیان توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے۔ نیب نے جون میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے۔ نیب کا کیس شہباز شریف اور ان کے گینگ کے خلاف تھا۔ عدالت نے شواہد سامنے رکھ کر ان کی ضمانت مستردکی، اپنے حق میں عدالتوں کا فیصلہ ان کو قبول لیکن شہباز شریف کی منی لانڈرنگ سے متعلق فیصلہ انہیں نامنظورہے۔ وہ صرف اپنی مرضی اور پسند کے فیصلے قبول کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ہم نے تو استعفے دینے کی بات ہی نہیں کی۔۔استعفوں کی باتیں میڈیا کی جانب سے کی گئیں ۔۔قمر الزمان کائرہ مکر گئے

گھریلو ملازمہ پر تشدد مہنگا پڑھ گیا ۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے  سابق یونین کونسل ناظم گرفتار

پاکستان مسلم لیگ ن پارلیمانی اجلاس ،  مہنگائی کے خلاف قرارداد منظور

اسلام آباد پولیس کا ضلع بھر میں بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔۔متعدد بھکاریوں کو گرفتار کرلیا 

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی عمران خان سے ملاقات ۔ وزیرِ اعظم نے وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کے اقدامات کو سراہا۔

وزارت آئی ٹی کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ کا جہلم اور چکوال کیلئے براڈ بینڈ سروسز فراہمی کا اہم منصوبہ۔25 کروڑ سے زائد کی لاگت ۔

موٹروے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب خوفناک حادثہ ۔۔۔ 5 افراد جاں بحق 8 زخمی

عمران خان طوطوں کے ذریعے حقائق تبدیل نہیں کر سکتے کیونکہ وہ ممنوعہ فنڈز لینے کا اقرار کر چکے ہیں۔ پلوشہ خان

علی زیدی کیا وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں ۔ مراد علی شاہ

 ڈس انفولیب کی انکشافات کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔ رحمان ملک

  سلطنت نیازیہ پی ڈی ایم کے خوف سے لرز رہی ہے،پی ڈی ایم سے زیادہ پی ٹی آئی والوں کو نیازی صاحب کو نکالنے کی جلدی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

چھوٹے ڈیموں کی تعمیر سے پانی کی کمی کے مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی ۔ اسد قیصر

 معمولی جرائم کی پاداش میں افغان جیلوں میں قید پاکستانیوں کی جلد رہائی کے خواہاں ہیں ۔ شاہ محمود قریشی