11:41 am
اگر ہم بگڑ گئے تو امریکہ کا جو حال افغانستان میں ہوا ہے  وہی حال تمہارا کردینگے، مولانا تپ گئے ،بڑی دھمکی دے ڈالی

ڈیرہ اسماعیل خان(ویب ڈیسک )امیرجمعیت علمائے اسلام(ف) مولانا فضل الرحمان نے استقبالی جلسے سے خطاب کے دوران کہا کہ ہم مخالفین سے نہیں ڈریں گے، ہر ایک سے حساب لیں گے۔ مولانا نے کہا کہ ایسا نہیں ہو سکتا کہ ہم ملک میں غلاموں والی زندگی بسر کریں۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ریاستی ادارے قانون کو ہاتھ میں لیتے ہیں، یہ آئین کو معطل کرتے ہیں، انکے ہاتھوں آئین مفلوج ہوتا ہے، قانون کی انکی نظر میں کوئی حیثیت نہیں ہے،
جو یہ کہیں وہی قانون، اگر اسی طرح ہم نے زندہ رہنا تھا تو پھر آزادی کی تحریکیں کیوں چلائیں؟اسی لئے چلائی تھیں کہ آمرانہ سوچ کو قبول نہیں کریں گے۔مولانا نے مزید کہا کہ پاکستان میرا گھر ہے، پاکستان میری ریاست ہے، میں تمہیں پاکستان کا وارث نہیں سمجھتا، تم مجھے چھوٹی چھوٹی گرفتاریوں سے ڈرارہے ہو؟تم امریکہ کی کٹھ پتلی ہو، ہم لڑائی نہیں چاہتےجے یو آئی (ف) کے سربراہ نے کہا کہ ہم نے جس گھاٹ کا پانی پیا ہے وہ غلامی کو قبول نہیں کر سکتا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ وہ ریاست میں ایک آزاد شہری اور محترم کی حیثیت سے زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ وہ خود کو بڑے بڑے عہدوں پر فائز اور بڑے رینکوں کے حامل افسران سے بھی خود کو محترم سمجھتے ہیں۔مولانا فضل الرحمان نے اداروں کو تنبیہ کرتے ہوئے خبردار کیا کہ سب سیدھے ہو جائیں کیونکہ وہ تو پہلے سے سیدھے راستے پر ہیں۔انہوں نے للکارتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ہمارے ساتھ بگڑنے کی کوشش نہ کی جائے کیونکہ اگر ہم بگڑ گئے تو امریکہ کا جو حال افغانستان میں ہوا ہے وہی حال تمہارا یہاں کر دیں گے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ہم نے تو استعفے دینے کی بات ہی نہیں کی۔۔استعفوں کی باتیں میڈیا کی جانب سے کی گئیں ۔۔قمر الزمان کائرہ مکر گئے

گھریلو ملازمہ پر تشدد مہنگا پڑھ گیا ۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے  سابق یونین کونسل ناظم گرفتار

پاکستان مسلم لیگ ن پارلیمانی اجلاس ،  مہنگائی کے خلاف قرارداد منظور

اسلام آباد پولیس کا ضلع بھر میں بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔۔متعدد بھکاریوں کو گرفتار کرلیا 

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی عمران خان سے ملاقات ۔ وزیرِ اعظم نے وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کے اقدامات کو سراہا۔

وزارت آئی ٹی کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ کا جہلم اور چکوال کیلئے براڈ بینڈ سروسز فراہمی کا اہم منصوبہ۔25 کروڑ سے زائد کی لاگت ۔

موٹروے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب خوفناک حادثہ ۔۔۔ 5 افراد جاں بحق 8 زخمی

عمران خان طوطوں کے ذریعے حقائق تبدیل نہیں کر سکتے کیونکہ وہ ممنوعہ فنڈز لینے کا اقرار کر چکے ہیں۔ پلوشہ خان

علی زیدی کیا وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں ۔ مراد علی شاہ

 ڈس انفولیب کی انکشافات کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔ رحمان ملک

  سلطنت نیازیہ پی ڈی ایم کے خوف سے لرز رہی ہے،پی ڈی ایم سے زیادہ پی ٹی آئی والوں کو نیازی صاحب کو نکالنے کی جلدی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

چھوٹے ڈیموں کی تعمیر سے پانی کی کمی کے مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی ۔ اسد قیصر

 معمولی جرائم کی پاداش میں افغان جیلوں میں قید پاکستانیوں کی جلد رہائی کے خواہاں ہیں ۔ شاہ محمود قریشی