11:44 am
شہباز شریف کی گرفتاری اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری پرکیامسلم لیگ ن کامخصوص گروپ خوش ہے ،جانیں اندرکی خبر

لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف جن کو عدالت سے ضمانت خارج ہونے پر نیب نے گرفتار کر کے جیل منتقل کر دیا ہے، جہاں ایک طرف ان کی گرفتاری پر لیگی رہنماؤں کی جانب سے شدید رد عمل سامنے آ رہا ہے وہیں دوسری طرف ن لیگ کے مخصوص دھڑے کی جانب سے خوشی کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے۔احتساب عدالت میں شہباز شریف 
کی پیشی کے موقع پر ن لیگ کے متعدد رہنما کمرہ عدالت میں موجود تھے، ان رہنماؤں میں مریم نواز کی بہت ہی قریبی حنا بٹ ، عظمی بخاری اور سائرہ تارڑ بھی کمرہ عدالت میں موجود تھیں، جن کے چہروں پر شہباز شریف کی گرفتاری کا حکم آنے پر مسکراہٹ بکھر گئی۔تاہم کمرہ عدالت میں تینوں کے چہروں کو دیکھ کر واضح طور پر محسوس ہو رہا تھا کہ ان کو شہباز شریف کے گرفتار ہو کر جیل جانے کا دکھ ہے یا خوشی، عدالت کے شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے گرفتاری کے احکامات آتے ہی تینوں لیگی خواتین کے چہروں پر اطمینان بخش مسکراہٹ بکھر گئی۔واضح رہے کہ پچھلے چند ہفتوں سے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور نائب صدر مریم نواز کے درمیان پارٹی کی صدارت کو لے کر کھینچا تانی کی خبریں منظر عام پر تھیں، جن کی دونوں لیگی رہنماؤں کی جانب سے تردید کی گئی تھی، تاہم شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد کچھ لیگی چہرے کچھ اور ہی کہانی بیان کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ہم نے تو استعفے دینے کی بات ہی نہیں کی۔۔استعفوں کی باتیں میڈیا کی جانب سے کی گئیں ۔۔قمر الزمان کائرہ مکر گئے

گھریلو ملازمہ پر تشدد مہنگا پڑھ گیا ۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے  سابق یونین کونسل ناظم گرفتار

پاکستان مسلم لیگ ن پارلیمانی اجلاس ،  مہنگائی کے خلاف قرارداد منظور

اسلام آباد پولیس کا ضلع بھر میں بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔۔متعدد بھکاریوں کو گرفتار کرلیا 

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی عمران خان سے ملاقات ۔ وزیرِ اعظم نے وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کے اقدامات کو سراہا۔

وزارت آئی ٹی کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ کا جہلم اور چکوال کیلئے براڈ بینڈ سروسز فراہمی کا اہم منصوبہ۔25 کروڑ سے زائد کی لاگت ۔

موٹروے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب خوفناک حادثہ ۔۔۔ 5 افراد جاں بحق 8 زخمی

عمران خان طوطوں کے ذریعے حقائق تبدیل نہیں کر سکتے کیونکہ وہ ممنوعہ فنڈز لینے کا اقرار کر چکے ہیں۔ پلوشہ خان

علی زیدی کیا وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں ۔ مراد علی شاہ

 ڈس انفولیب کی انکشافات کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔ رحمان ملک

  سلطنت نیازیہ پی ڈی ایم کے خوف سے لرز رہی ہے،پی ڈی ایم سے زیادہ پی ٹی آئی والوں کو نیازی صاحب کو نکالنے کی جلدی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

چھوٹے ڈیموں کی تعمیر سے پانی کی کمی کے مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی ۔ اسد قیصر

 معمولی جرائم کی پاداش میں افغان جیلوں میں قید پاکستانیوں کی جلد رہائی کے خواہاں ہیں ۔ شاہ محمود قریشی