07:02 pm
سابق وزیراعظم میاں نوازشریف بدھ اور جمعرات کو بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کریں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) نے سینیٹرل ایگزیکیٹو کمیٹی اور سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے دو اجلاس طلب کر لیے ہیں ۔ اور سابق وزیراعظم میاںنواز شریف ان دونوں اجلاسوں سے بذریعہ ویڈیو لنک لندن سے خطاب کریں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال کہتے ہیں  کہ  سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس بدھ 30 ستمبر کو سہہ پہر ساڑھے تین بجے 180 ایچ ماڈل ٹاؤن میں ہوگا  جبکہ سینٹرل ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی)
کا اجلاس جمعرات 2 اکتوبر کو اسی مقام پر ہوگا۔احسن اقبال کے مطابق دونوں اجلاسوں سے نواز شریف بذریعہ وڈيو لنک خطاب کریں گے ، اجلاسوں میں شہباز شریف کی گرفتاری سے پیدا صورتحال پر غور کیا جائے گا اور اہم فیصلوں کی منظوری دی جائے گی۔خیال رہے کہ 20 ستمبر کو اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس سے بھی سابق وزیراعظم نواز شریف نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا تھا۔گزشتہ روز نیب کے ہاتھوں شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد مریم نواز نے اعلان کیا تھا کہ نواز شریف جلد وطن واپس آکر اپوزیشن تحریک کی قیادت کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ہم نے تو استعفے دینے کی بات ہی نہیں کی۔۔استعفوں کی باتیں میڈیا کی جانب سے کی گئیں ۔۔قمر الزمان کائرہ مکر گئے

گھریلو ملازمہ پر تشدد مہنگا پڑھ گیا ۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے  سابق یونین کونسل ناظم گرفتار

پاکستان مسلم لیگ ن پارلیمانی اجلاس ،  مہنگائی کے خلاف قرارداد منظور

اسلام آباد پولیس کا ضلع بھر میں بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔۔متعدد بھکاریوں کو گرفتار کرلیا 

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی عمران خان سے ملاقات ۔ وزیرِ اعظم نے وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کے اقدامات کو سراہا۔

وزارت آئی ٹی کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ کا جہلم اور چکوال کیلئے براڈ بینڈ سروسز فراہمی کا اہم منصوبہ۔25 کروڑ سے زائد کی لاگت ۔

موٹروے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب خوفناک حادثہ ۔۔۔ 5 افراد جاں بحق 8 زخمی

عمران خان طوطوں کے ذریعے حقائق تبدیل نہیں کر سکتے کیونکہ وہ ممنوعہ فنڈز لینے کا اقرار کر چکے ہیں۔ پلوشہ خان

علی زیدی کیا وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں ۔ مراد علی شاہ

 ڈس انفولیب کی انکشافات کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔ رحمان ملک

  سلطنت نیازیہ پی ڈی ایم کے خوف سے لرز رہی ہے،پی ڈی ایم سے زیادہ پی ٹی آئی والوں کو نیازی صاحب کو نکالنے کی جلدی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

چھوٹے ڈیموں کی تعمیر سے پانی کی کمی کے مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی ۔ اسد قیصر

 معمولی جرائم کی پاداش میں افغان جیلوں میں قید پاکستانیوں کی جلد رہائی کے خواہاں ہیں ۔ شاہ محمود قریشی

ن لیگ اپنی مقبولیت کھونے لگی، کئی رہنمائوںنے نواز شریف کو اللہ حافظ کہنے کا فیصلہ کر لیا ، بڑی خبر آگئی

انسداد بدعنوانی کے لیے قائم محکمہ اینٹی کرپشن کے افسران ہی کرپشن میں ملوث۔کتنے افسران کو نوکریوں سے نکالا  دیا  گیا؟جانیے تفصیل

معذرت بھی کام نہ آئی ،فوراً سے پہلے استعفیٰ دو۔۔۔۔پی ٹی آئی  رہنما ء فردوش شمیم نے ایساکیاکیاجس کے بعد ان سے استعفیٰ طلب کرلیاگیا

آئندہ ماہ کس چیز کا بحران آنےوالا ہے؟ یہ خبر پڑھ لیں بعد میں نہ کہناکسی نے بتایا نہیں

عمران خان اڑ جائے گا ۔۔۔اسٹیبلشمنٹ خود نوازشریف  کے پاس جائے گی اورکہے گی کہ سنبھالو حکومت،بڑادعویٰ کردیاگیا

cہم نواز شریف کے ملک دشمن بیانیے کے ساتھ نہیں ہیں ، ن لیگ کی کئی اہم شخصیات تحریک انصاف میں شامل ، کپتان کا جادو چل گیا

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

کورونا میں پھراضافہ،حکومت کا کراچی میں  دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ،عوام کیلئے بری خبر