11:00 am
سکولز کھولنے کا نتیجہ ۔۔ 24گھنٹوں کے دوران تعلیمی اداروں میں کتنے کورونا کے مریض سامنے آئے؟ ہو شربااعداد و شمار جاری

کوئٹہ(نیوز ڈیسک): بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 16 نئے مریض سامنے آگئے جس کے بعد 15 روز کے دوران تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے مریضوں کی کُل تعداد 541 ہوگئی ہے۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں منگل کو کورونا وائرس کے 455 ٹیسٹ کیے
گئے اور ان ٹیسٹ کے نتیجے میں کورونا وائرس کے 16 نئے مریض سامنے آئے۔ رپورٹ کے مطابق 15 ستمبر سے اب تک 15 روز کے دوران محکمہ صحت کے عملے کی جانب سے بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے 6114 ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ کورونا وائرس کے 6114 ٹیسٹ میں سے مثبت رزلٹ کے مریضوں کی کُل تعداد 541 ہے جب کہ منفی رزلٹ کی کل تعداد 5573 ہے۔

تازہ ترین خبریں

تمام تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تین چھٹیوں کا اعلان

دل دل پاکستان سے دلوں میں گھرکرنے والے معروف گلوکار اور نعتیہ کلام پیش کرنے والےجنید جمشید کو ہم سے بچھڑے 6 سال بیت گئے 

سینٹورس کوسیل کرنے کا مجھے یا وزیراعظم کو علم تھا یا نہیں ؟ وزیرداخلہ نے وضاحت کردی

مراکش فیفا ورلڈکپ قطر کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والا واحد اسلامی ملک بن گیا

توہین عدالت کیس،پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی

سعودی عرب کا سمندری سیاحت کے فروغ کیلیے بڑا اعلان

ملک کے سب سے بڑے شہر کی پراسرار خالی بستی، شہر کے مرکز میں موجود ایسا علاقہ جہاں کروڑوں کے گھر مگر رہنے والا کوئی نہیں

لاہور دا پاوا اختر لاوا ۔۔ 5 بچوں کا والد اختر لاوا حقیقت میں کون ہے اور یہ کیوں اتنا وائرل ہو رہا ہے؟

کینسر سے میں گنجی ہوئی تو میرے شوہر نے بھی بال کٹوا دیے ۔۔ 3 مرتبہ کینسر سے لڑنے والی خاتون کی ایسی کہانی جو کسی کو بھی آبدیدہ کرے

3 تھپڑ کھاکر اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا: شکتی کپور،تھپڑ کس اداکار نے مارے تھے ؟جان کرآپ کویقین نہیں آئیگا

خود گولی کھا لی مگر دوسروں کو بچا لیا ۔۔ کابل میں حملہ ناکام بنانے والا پاکستانی کمانڈو، جس کی تعریف افغانستان بھی کر رہا ہے

لڈو کی لت: خاتون نے مالک مکان سے لگائی شرط میں خود کو ہی داؤ پر لگادیا

جب بیٹے کو کینسر ہوا تو میں روز تلاوت کرتا تھا ۔۔ عمران ہاشمی کے مشکل وقت میں کس اداکار نے مدد کی؟ ان سے متعلق کچھ دلچسپ باتیں

ترقیاتی بجٹ میں 350 ارب روپے کٹوتی ۔۔۔قوم کےلیے بری خبرآگئی