11:45 am
عمران خان اڑ جائے گا ۔۔۔اسٹیبلشمنٹ خود نوازشریف  کے پاس جائے گی اورکہے گی کہ سنبھالو حکومت،بڑادعویٰ کردیاگیا

عمران خان اڑ جائے گا ۔۔۔اسٹیبلشمنٹ خود نوازشریف کے پاس جائے گی اورکہے گی کہ سنبھالو حکومت،بڑادعویٰ کردیاگیا

11:45 am

لاہور(ویب ڈیسک )نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ آپ پنجاب کے دیہاتوں میں چلے جائیں، کھوکھوں پہ لوگ ایسے نوازشریف کی تقریر دیکھ رہے تھے جیسے پرانے زمانے میں کرکٹ میچ دیکھتے تھے۔سارے خوش ہیں کہ ہن بولیا اے میاں۔۔ ہن ساڈا شیر بولیا اے۔اب یہ بیانیہ بن گیا ہے، اب اسے بند کرنا بہت مشکل ہوگیا ہے۔اپنے پروگرام میں نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا کہ اگر کل کو کوئی قومی سطح کا بحران آتا ہے، عالمی برادری آپ پر پابندیاں لگادیتی ہے،
ہندوستان کے ساتھ جھڑپ ہوجاتی ہے ، کوئی بھی اس قسم کا بحران آگیا تو اسٹیبلشمنٹ کا بیانیہ اڑ جائے گا، عمران خان اڑ جائے گا پھر لوگ کہیں گے کہ بلاؤ نوازشریف کو، پھر اسٹیبلشمنٹ خود نوازشریف کے پاس جائے گی کہ سنبھالو حکومت۔نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا کہ معیشت بیٹھ گئی ہے، اگر اگلے چھ مہینے معیشت بیٹھی رہی تو سوچئے کتنی تکلیف ہوگی سب کو، عوام اور ناراض ہوں گے اور بحران پیدا ہوں گے۔ لوگ مزید عمران حکومت کے خلاف ہوں گے، پہلے مولانا فضل الرحمان لوگ لے آئے تھے، اب اور جماعتیں آئی ہیں۔ یہ فیصلہ کرکے آئیں گے کہ آر یا پارنجم سیٹھی کا مزید کہنا تھا کہ یہ صرف پنجاب نہیں بلکہ فاٹا میں بھی ایک نیا بیانیہ بن رہا ہے، مولانا فضل الرحمان جو کبھی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف نہیں تھے ، کہتے تھے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے مہرے ہیں، وہ بھی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ہیں، بلوچستان میں انٹی اسٹیبلشمنٹ فیلنگز ہیں، اسٹیبلشمنٹ کے خلاف محاذ بن رہا ہے۔اس پر سوشل میڈیا صارفین یہ سوال اٹھارہے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ کیوں نوازشریف کے پاس جائے گی؟ کیا اپوزیشن جماعتیں ایف اے ٹی ایف بلز کی اسلئے مخالفت کررہی تھیں تاکہ پاکستان پر پابندیاں لگیں؟ کیا اپوزیشن جماعتیں اسٹیبلشمنٹ کو بلیک میل کریں گی جیسے مولانا فضل الرحمان دھمکیاں دے رہے کہ ہم آپکا وہی حشر کریں گے جو افغانستان میں امریکی فوج کا ہوا؟

تازہ ترین خبریں

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں، مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان