01:23 pm
ن لیگ اپنی مقبولیت کھونے لگی، کئی رہنمائوںنے نواز شریف کو اللہ حافظ کہنے کا فیصلہ کر لیا ، بڑی خبر آگئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جلیل شرقپوری کا کہنا ہے کہ ہماری جماعت کے کئی لوگ تحریک انصاف میں جانے کی تیاریاں کر رہے ہیں، میں ضمیر کی آواز سنتا ہوں اسی لیے نواز شریف کی فوج مخالف تقریر کیخلاف آواز بلند کی، عثمان بزدار سے ملاقات کیلئے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب
اسمبلی جلیل شرقپوری کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انہوں نے نواز شریف کی تقریر کے حوالے سے جو کچھ کہا، اس پر قائم ہیں۔ انہوں نے ضمیر کی آواز ہی سنی اسی لیے نواز شریف کی فوج مخالف تقریر کی مذمت کی۔ اب بھی کہتا ہوں کہ نواز شریف کو احترام کرتا ہوں، لیکن فوج مخالف تقریروں سے دشمن کو فائدہ اور ملک کو نقصان ہوتا ہے۔ جلیل شرقپوری کا مزید کہنا ہے کہ ان کی جماعت کے کئی لوگ تحریک انصاف میں جانے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ ن لیگ کے جو اراکین اسمبلی وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کرتے ہیں، وہ مسائل کے حل کیلئے ایسا کرنے پر مجبور ہوتے ہیں۔ عثمان بزدار سے ملاقات کیلئے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں۔ واضح رہے کہ دو روز قبل جاری کیے گئے بیان میں جلیل شرقپوری نے کہا تھا کہ پاک فوج مخالف تقریر قومی مفاد کے سراسر خلاف ہے۔ مجھ سمیت محب الوطن پاکستانیوں کی کثیر تعداد ایسے منفی موقف سے اعلان لاتعلقی کرتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان ملکی سلامتی کی خاطر سرحدوں پر اپنا تن، من، دھن قربان کرنے پر تیار ہیں۔ نواز شریف کا فوج مخالف بیان دشمن کو مضبوط کرنے کے مترادف ہے، ن لیگی قیادت نے اے پی سی اجلاس کے دوران ہمارے دشمن بھارت اور مودی کی زبان بولی۔ اس لیے اپنی قیادت کے ایسے ملک دشمن بیانات سے میرا اور دیگر کئی ن لیگی ارکین اسمبلی کا کوئی تعلق نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

بے روزگار خاتون کی نوکری کے لیے انوکھی درخواست کہ نائک جیسی بڑی کمپنی فوراً نوکری دینے مجبور ہوگئی

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔شہباز گل کا ردِ عمل بھی منظر عام پرآ گیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان  نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔سیاسی ماہرین نے عمران خان کو آنیوالےحالات سے بچنے کیلئےبڑا مشورہ دے ڈالا

پاکستان اور انگلینڈ کا پانچواں ٹی 20 میچ خطرے میں پڑگیا

نسیم شاہ کرکٹ کے میدان میں جلوے دکھا پائیں گے یا نہیں ۔۔۔؟پی بی سی کی جانب سے فیصلہ سنا دیا گیا

بڑی خبر۔۔۔۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس۔۔۔ اہم پیش رفت سامنے آ گئی

پنجاب ایک با رپھر فرح گوگی کے ہاتھوں میں۔۔۔ براہ راست مداخلت شروع کر دی گئی

چیئر مین سینٹ نے شیری رحمان کو بڑا خطاب دے دیا۔۔۔ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا

وزیر خزانہ کے طور پر سرکارسے کچھ بھی نہیں لیا،تنخواہ بھی نہیں۔۔۔مفتاح اسماعیل نے  بڑا انکشاف کر دیا

اب ہم نے صرف یہ کھیلنا ہے کہ ۔۔۔!!!عمران خان کی دھماکے دار آڈیو لیک سامنے آ گئی ۔۔۔کیا کیاتہلکہ خیز انکشافات ہوئے ؟

شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام کی میت لینے اہلخانہ اسپتال پہنچ گئے

نسیم شاہ کی طبیعت اب کیسی ہے؟ ترجمان پی سی بی کی جانب سے اہم اطلاعات آگئیں

۔۔بیروزگاروں سے بھرے ملک میں بار بارہزاروں آسامیوں کے اشتہارات چلانے کے باوجود امیدواران ہی نہ ملے