04:34 pm
 مظفرآباد میں پرائمری اسکول کھل گئے ، ایس او پیز کے تحت پڑھائی کا عمل شروع

مظفرآباد(ویب ڈیسک) آزادکشمیر سمیت مظفرآباد میں تیسرے اور آخری مراحل میں پرائمری اسکول کھل گئے ، ایس او پیز کے تحت سرکاری سکولوں میں بچوں کی پڑھائی کا عمل شروع ،سکول مینجمنٹ کی جانب سے بچوں کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا جبکہ سکول آنے جانے والے بچوں کو سینیٹائز کیا جاتا ہے،کلاس رومز میں
سماجی فاصلہ رکھ کر بچوں کو بٹھایا جارہا ہے جبکہ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایکشن بھی لینے کے احکامات محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کئے جاچکے ہیں ،کوئی بھی اسکول ایس او پیز کی خلاف ورزی نہیں کرے گا،اعلامیہ جاری۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔شہباز گل کا ردِ عمل بھی منظر عام پرآ گیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان  نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔سیاسی ماہرین نے عمران خان کو آنیوالےحالات سے بچنے کیلئےبڑا مشورہ دے ڈالا

پاکستان اور انگلینڈ کا پانچواں ٹی 20 میچ خطرے میں پڑگیا

نسیم شاہ کرکٹ کے میدان میں جلوے دکھا پائیں گے یا نہیں ۔۔۔؟پی بی سی کی جانب سے فیصلہ سنا دیا گیا

بڑی خبر۔۔۔۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس۔۔۔ اہم پیش رفت سامنے آ گئی

پنجاب ایک با رپھر فرح گوگی کے ہاتھوں میں۔۔۔ براہ راست مداخلت شروع کر دی گئی

چیئر مین سینٹ نے شیری رحمان کو بڑا خطاب دے دیا۔۔۔ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا

وزیر خزانہ کے طور پر سرکارسے کچھ بھی نہیں لیا،تنخواہ بھی نہیں۔۔۔مفتاح اسماعیل نے  بڑا انکشاف کر دیا

اب ہم نے صرف یہ کھیلنا ہے کہ ۔۔۔!!!عمران خان کی دھماکے دار آڈیو لیک سامنے آ گئی ۔۔۔کیا کیاتہلکہ خیز انکشافات ہوئے ؟

شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام کی میت لینے اہلخانہ اسپتال پہنچ گئے

نسیم شاہ کی طبیعت اب کیسی ہے؟ ترجمان پی سی بی کی جانب سے اہم اطلاعات آگئیں

۔۔بیروزگاروں سے بھرے ملک میں بار بارہزاروں آسامیوں کے اشتہارات چلانے کے باوجود امیدواران ہی نہ ملے

۔۔۔ملکہ برطانیہ کے پاس ہر وقت موجود رہنے والے اس بیگ کے اصل مقاصد سامنے آتے ہی سب نے اپنی زبان دانتوں تلےداب لی