04:50 pm
اسٹیبلشمنٹ خود نواز شریف کے پاس جائے گی کہ سنبھالو حکومت کو! پاکستانی سیاست میں ہلچل، بہت بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسٹیبلشمنٹ خود نواز شریف کے پاس جائے گی کہ سنبھالو حکومت کو! پاکستانی سیاست میں ہلچل، بہت بڑا دعویٰ کر دیا گیا ۔۔۔ سینئر صحافی نجم سیٹھی کا سابق وزیراعظم نواز شریف کے اچانک خاموشی توڑے اور سیاسی گرمیوں کے حوالے سے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہنا ہے کہ آپ دیہاتوں میں چلے جائیں، کھوکھوں پہ لوگوں ایسے نواز شریف کی تقریر دیکھ رہے تھے، جیسے پرانے زمانے میں کرکٹ میچ دیکھتے تھے۔
سارے خوش تھے کہ میاں صاحب بولے ہیں۔ اب یہ بیانیہ بن گیا ہے اب اسے بند کرنا مشکل ہو گیا ہے۔نجم سیٹھی نے مزید کہا کہ جب کوئی قومی سطح کا بحران آتا ہے،عالمی برداری آپ پر پابندیاں لگا دیتی ہے یا بھارت کے ساتھ جھڑپ ہو جاتی ہے یا پھر کوئی اور بحران آتا ہے تو اسٹیبشلمنٹ کا بیانیہ اڑ جائے گا۔عمران خان اڑ جائے گا، پھر لوگ کہیں گے کہ بلاؤ نواز شریف کو، پھر اسٹیبلشمنٹ خود نواز شریف کے پاس جائے گی کہ سنبھالو حکومت کو۔ انہوں نے مزید کہا کہ صرف پنجاب نہیں بلکہ فاٹا میں بھی نیا بیانیہ بن رہا ہے۔مولانا فضل الرحمن کبھی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف نہیں تھے، کہا جاتا تھا کہ وہ اسٹیبشلمنٹ کے مہرے ہیں لیکن اب وہ بھی اسٹیبشلمنٹ کے خلاف ہیں۔ نجم سیٹھی نے مزید کہا کہ سیاستدانوں پر لگائے جانے والے الزمات ختم ہونے چاہئیے۔سیاستدان اپنا کام کریں اور اسٹیبشلمنٹ اپنا کام کرے تا کہ ملک کا نظام ٹھیک چلے۔ اب تو پی ٹی آئی کے اندر بھی کرپشن کی بات ہو رہی ہے۔یہ لوگ پنجاب کا ایک وزیراعلیٰ بھی تبدیل نہیں کرپارہے،صورتحال بہت عجیب ہے اور بحران بڑھ رہا ہے۔معیشت بیٹھ گئی ہے، اگر اگلے چھ مہینے معیشت بیٹھی رہی تو سوچئے کتنی تکلیف ہو گی سب کو، عوام اور ناراض ہوں گے اور بحران پیدا ہوں گے،اس طرح سے لوگ عمران خان کے مزید خلاف ہوں گے،پہلے مولانا فضل الرحمن لوگ لے آئے تھے۔اب اور جماعتیں آئی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے سپر ہٹ گانے پسوڑی نے بھارت میں بھی پسوڑی ڈال دی ۔۔۔مشہور بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ بھی اپنے کانسرٹ پر گا کر جھوم اٹھے

افسوس ہوتا اگر وہ چھکے مجھے دنیش یا پانڈیامیں سےکوئی لگاتا ،مگر کوہلی ۔۔۔!!

سلمان خان نے منگنی کر لی ۔۔۔سلمان خان کی کس چیز نےفینزکی توجہ اس جانب سمیٹی کہ سچ سامنے آ گیا

چیکنگ کے بہانے مبینہ رشوت وصولی ۔۔۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں کی عجب کرپش کی غضب کہانی سامنے آ گئی

شاداب اور شاہین پہلا ٹیسٹ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔۔۔تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی معروف گلوکار و موسیقار کی پراسرار موت ۔۔۔مداح شاک کی حالت میں

گوگل ایپلیکیشن کی بندش سے پریشان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی پر راضی۔۔۔گوگل ایپس بند نہ ہوں گی

اسحاق ڈارکا بہت بڑا یو ٹرن ۔۔۔ ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔۔۔جواز بھی پیش کر دیا

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن ۔۔۔انگلش اوپنرز نے پاکستانی بولرز چھکے چھڑا دئیے۔۔۔حیران کن سکور کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاان خان سے فون پر بات کرنے سے انکار۔۔۔سینئر صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا 

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اسلئیے ۔۔۔!!!رہنما مسلم لیگ ن وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا بہت بڑا اعتراف

عوام نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔۔۔گیس کی لوڈ شیڈنگ تو ایک طرف ایل پی جی قیمتوںمیں بھی بہت بڑا اضافہ کر دیا گیا

حارث رؤف کاٹیسٹ ڈیبیو۔۔۔لاہور قلندرز کی حارث رؤف کو ڈھیروں مبارکباد

مریم نواز والد کے پلیٹ لیٹس پورے کرنےکیساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی معالج رکھیں۔۔۔مریم نواز کے بیان پر شیری مزاری کا کراراساجوابی وار