05:12 pm
ماں اپنے 5 بچوں کو لاہور ہائیکورٹ میں چھوڑ کر چلی گئی، بچے روتے بلکتے رہے، بچوں اور شوہر کو خاتون نے کیوں چھوڑا ؟ جانیں 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور کی عدالت میں ایک ماں اپنے 5 بچوں کو چھوڑ کر چلی گئی ، خاتون نے موقف اختیار کیا کہ شوہر سے جھگڑے کے باعث بچوں کو نہیں رکھنا چاہتی ، بچے ماں سے لپٹ کر روتے بلکتے رہے ۔ ۔ اس حوالے سے تفصیلات کے مطابق بچے روتے ہوئے اپنی ماں سے لپٹتے رہے جبکہ ان کی ماں کی طرف سے سکیورٹی 
اہلکاروں کو مسلسل یہی کہا جاتا رہا کہ بچوں کو اس سے دور کریں ، کیونکہ خاتون کا کہنا تھا کہ وہ بچوں کو رکھنا نہیں چاہتی ، لہٰذا انہیں ان کے باپ کے حوالے کردیا جائے ۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور کی رہائشی انعم نامی خاتون نے لاہور ہائیکورٹ میں اپنے شوہر کے خلاف درکواست دائر کی ہوئی ہے ، جب وہ پیشی پر آئی تو اپنے بچوں کو بھی عدالت میں ہی چھوڑ دیا اور کہا کہ اس کے شوہر کی طرف سے اس کے خلاف مقدمہ درج کروایا گیا ہے ، جس کی وجہ سے وہ نہ تو بچوں کو رکھنا چاہتی ہے اور نہ ہی شوہر کے ساتھ رہے گی ۔ بتایا گیا ہے کہ ماں جب بچوں کو چھوڑ کر جانے لگی تو بچے روتے بلکتے رہے لیکن ماں نے ان کی ایک نہ سنی ۔ جس کے بعد پولیس اہلکاروں کی طرف سے بچے ان کی پھوپھی کے حوالے کردیے گئے ۔

تازہ ترین خبریں

آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔پی ٹی آئی نے الزامات سے دلبرداشتہ ہو کر بہت بڑا قدم اٹھا نے کا فیصلہ کر لیا

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ