07:17 pm
امجد نیازی پاک بحریہ کے نئے سربراہ بن گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کو  نیا نیول چیف تعینات کردیا۔ذرائع وزیراعظم آفس کے مطابق محمدامجدخان نیازی کو وائس ایڈمرل سے ایڈمرل کےعہدے پرترقی دی گئی ہے، ایڈمرل محمد امجد خان نیازی، ظفر محمود عباسی کی جگہ نیول چیف کا عہدہ سنبھالیں گے۔ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے پاکستان نیول اکیڈمی سے اعزازی تلوار حاصل کی ہے اور بھارت کے ساتھ حالیہ تناؤ کے دوران محمد امجد خان نیازی
نے اس پاکستانی فلیٹ کی کمانڈ کی تھی جس نے پاکستانی سمندری حدود میں بھارتی آبدوز کا سراغ لگایا تھا۔ایڈمرل محمد امجد نیازی کی زیر کمان پاکستانی فلیٹ نے بھارتی آبدوز کو بھاگنے پر مجبور کردیا تھا۔دوسری جانب موجودہ نیول چیف ظفر محمود عباسی نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) کا الوداعی دورہ کیا۔انٹرسروسز پبلک ریلیشنر(آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو میں ظفر محمود عباسی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی، اس موقع پر آرمی چیف نے پاک نیوی میں طویل عرصے تک خدمات سرانجام دینے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی جی ایچ کیو آمد کے موقع پر انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں