08:23 pm
چھوٹا گلہ سے متعدد افراد دیگر   جماعتوں سے مستعفی ہو کر  پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل

راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی چھوٹا گلہ کا اجلاس متعدد افراد دیگر سیاسی جماعتوں سے مستعفی ہو کر قیادت کا اعتماد کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل،قیادت پر اعتماد کااظہار،چھوٹاگلہ سے سردار شاہ محمد خان،سردار خورشید،سردار عارف،سردار شبیر،سردار شوکت،سردار ندیم،سردار نعیم،قاری جاوید،قاری نزاکت،سردار اشرف،سردار راشد،سردارراشد خلیل،سردار خالد محمود،ذہین نعیم،ایمان شکیل،سردار حبیب نعیم،
سردار ظریف یوسف،شازیب یوسف، اور رضوان یوسف کا اپنے ساتھیوں اور خاندانوں سمیت شامل ہوئے،اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدرو وزیر اعظم سردار یعقوب خان نے کہا ہے کہ پارٹی میں آنے والوں کو خوش آمدید کہتا ہوں ۔ گزشتہ چار سالوں میں عام عوام کا جس طرح استحصال کیا گیا وہ سب آپ کے سامنے ہے،پونچھ میں تمام میگا پراجیکٹ میرے دور میں ہوئے اجلاس سے چھوٹا گلہ میرادوسرا گھر،اقتدار میں آتے ہی تمام تر کام جو نامکمل ہیں ہیں وہ مکمل کروں گا،سیاسی فقدان کے باعث دونوں حلقوں میں جو تقرریاں ہوئی وہ تمام تر دوسرے اضلاع سے ہوئیں،اجلاس سے، سردار حفیظ خان. سردار غلام فاروق سردار بلال شکیل ایڈوکیٹ سردار محمود سردار طاہر سردار مجید ،سردار فیصل ودیگر نے بھی خطاب کیا،۔

تازہ ترین خبریں

سارہ انعام قتل کیس ۔۔۔عدالت نے ایاز امیر کو مقدمے سے خارج کرنے کا حکم دے دیا

بس اتنا ہی۔۔۔!!! اسحاق ڈارکی نااہلی کے لیے دائر درخوا ست۔۔۔درخواست گذارنے واپس لے لی

مریم اورنگزیب سے بد تمیزی کرنے والوں کو ایسے سبق سکھائیں گے۔۔۔ن لیگی رہنما عطا تارڑنےغصے میں انتقامی اعلان کر دیا

منافق۔۔۔عوام کے سامنے سستا سستا کے ڈھول پیٹنے والے فون پر مہنگائی کرنے کو کہتے ہیں ۔۔۔شیخ رشید نے حکومت کو نشانے پر رکھ لیا

تلاشی پردسویں جماعت کی طالبہ کے بیگ سے ایسی چیز نکلی کہ دیکھنے والے سب ہکا بکارہ گئے، دیکھیں ویڈیو

آڈیولیکس کیس ،آئی ایس آئی اور آئی بی کی ابتدائی تفشیش مکمل ، معاملہ سنجیدہ و گمبھیرہو گیا،کونسے نئے انکشافات ہوئے؟جانیں

پاکستانیوں نے سر پیٹ لیا۔۔۔ مہنگائی طوفان نا قابل یقین حد تک بڑھ گیا۔۔۔ اشیاءکی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ

ڈار نے آتے ہی ڈالر کے پر کاٹ گئے، امریکی کرنسی میں ڈھیر، روپے نے کہیں کا نہ چھوڑا، قیمت میں بڑی کمی

افسوسناک واقعے نے پورے خاندان کو موت کی نیند سلا دیا،جاں بحق ہونےوالوں میں 4بچے اور خاتون بھی شامل ،11زخمی

 فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔ مریم نواز اور وزیر اعظم کی مبینہ بات چیت کی آڈیو لیک

نیا انکشاف ۔۔۔عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات کا نیا رخ سامنے آگیا

اسحاق ڈار کی آمد کیساتھ ہی ڈالرسستا کیوں ہوتا چلا جا رہا ہے۔۔۔پی ٹی آئی اہم رہنما نے بڑی سازش سے پردہ اٹھا دیا

بڑی خبر۔۔۔ فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔

کر سی بچانے کے ایسے ایسےطریقےکہ عقل دنگ رہ جائے چوہدری پرویز الٰہی کی نئی حکمت عملی عوام کے سامنے آگئی