08:30 pm
گیس میٹر کا کرایہ بڑھا دیا گیا

گیس میٹر کا کرایہ بڑھا دیا گیا

08:30 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے گیس میٹر کے رینٹ میں اضافہ کردیا ہے۔ ۔وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ حفیظ شیخ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں اسٹیل ملز ملازمین کی گولڈن ہینڈ شیک کیلئے 19 ارب 65 کروڑ روپے کے فنڈز کی منظوری دی گئی۔اس کے علاوہ وزات
خزانہ کا کہنا ہے کہ گھریلو صارفین کیلئے گیس میٹرز کا رینٹ 20 سے بڑھا کر 40 روپے کردیا گیا ہے۔وزرات خزانہ کے مطابق صارفین سے گیس انفراسٹرکچر ڈیویلپمنٹ سیس ( جی آئی ڈی سی) کے پرانے واجبات جب کہ کے ایک تہائی واجبات بھی لینے کا فیصلہ کیا گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ جے آئی ڈی سی واجبات کی مد میں 22 ارب روپے وصول کیے جائیں گے۔خیال رہے کہ 2018 میں ہی تحریک انصاف کی حکومت نے گیس صارفین کیلئے قیمتوں میں 10سے 143 فیصد تک اضافہ کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں