09:50 pm
حکومت کا تختہ اُلٹنے کیلئے اپوزیشن متحد  عمران حکومت کیخلاف جلسوں، ریلیوں اور مظاہروں کا پلان تیار

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حزب اختلاف کی بڑی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت کے خلاف جلسوں، ریلیوں اور مظاہروں کا پلان تیار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کے خلاف اکتوبر اور نومبر میں دو دو جلسے کرنے کی تجویز تیار کی گئی ہے۔پہلا جلسہ گیارہ جبکہ دوسرا جلسہ اکتوبر کے آخر میں کرنے کا مشورہ زیرغور ہے۔ اطلاعات ہیں کہ اکتوبر کے بعد دو جلسے نومبر میں کرنے کی تجویز بھی دی گئی ہے جب کہ دسمبر سے حکومت کے خلاف ملک بھر میں ریلیاں نکالنے کا فیصلہ ہوچکا ہے۔ پی ڈی ایم نے تمام تجاویز خصوصی کمیٹی کے سپرد کردی ہیں۔ خصوصی
کمیٹی جلسوں کی تاریخ اور مقام سے متعلق حتمی فیصلہ کرے گی۔ گزشتہ روز سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا تھا کہ 11 اکتوبرکو پی ڈی ایم کا کوئٹہ میں پہلا جلسہ ہوگا۔ راجہ پرویزاشرف نے کہا کہ پی ڈی ایم کے ذریعےجلسوں کی سیریز ہوگی۔ گزشتہ ہفتے ہونے والی اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ اکتوبر اور نومبر میں صوبائی دارالحکومتوں سمیت بڑے شہروں میں جلسے کیے جائیں گے۔ دسمبر میں ملک گیر ریلیاں اور مظاہرے ہوں گے۔ متحدہ حزب اختلاف نے پارلیمان کے اندر اور باہر تمام سیاسی اور آئینی آپشنز استعمال کرنے پر اتفاق کیا تھا۔ ان میں عدم اعتماد کی تحاریک اور اسمبلیوں سے اجتماعی استعفوں کا آپشن بھی شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کے خلاف اکتوبر اور نومبر میں دو دو جلسے کرنے کی تجویز تیار کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

معروف امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کے کتوں کو اغوا کرنیوالے کو کتنےسال قید کی سزا سنا ئی گئی۔۔۔جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

عمران خان اور پرویز الہیٰ کی جدائی کا وقت ۔۔۔بہت بڑی پیشگوئی کر دی گئی 

کسی کےدُکھ کو اپنا دُکھ سمجھ لینا انسانیت ہے۔ دوسروں کی مدد دراصل اپنی مدد ہو تی ہے۔۔۔پاکستانی اداکارہ ریشم کا مداحوں کو پیغام 

نئے آرمی چیف پر تنقید روکیں۔۔۔!!!صدر علوی نے عمران خان کو تنبیہہ کیساتھ ساتھ آنیوالے حالات سے خبردار بھی کر دیا 

عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکم دے دیا۔۔۔اہم خبر

سپریم کورٹ۔۔۔ ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، عدالت نےبڑا حکم دے دیا 

کھلاڑی تھوڑی جان مارتے تو  انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ جیتا جا سکتا تھا ۔۔۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا 

پاکستان کے بڑے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کردیا گیا ۔۔۔نئی ملازمتیں بھی پیدا ہو گئیں

ر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا شو کب نشر کیا جائیگا؟ با قاعدہ اعلان کر دیا گیا 

خارجہ تعلقات نااہل عمران خان کی وجہ سےتبا ہ ہوئے ۔۔۔  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان پر الزام 

معروف اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں ۔۔۔بچوں نے والدہ کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی 

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے انتخابات  کےحوالے سے اپنی رائے دے دی ۔۔۔بیان پر سب چونک گئے 

پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے۔۔۔ورلڈ بینک کی رپورٹ سامنے آ گئی 

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان ،اسد عمر اور فوادچودھری کیخلاف بڑی کارروائی کی اجازت دیدی