12:48 pm
جڑانوالہ روڈ پر 6افراد کی لڑکی کیساتھ اجتماعی عصمت دری،لڑکی کون نکلی ؟  وزیراعلی پنجاب حرکت میں آگئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) جڑانوالہ روڈ پر 6افراد کی لڑکی سے اجتماعی عصمت دری ، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے واقعہ کا نوٹس لے لیا، وزیراعلی پنجاب نے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیتے آر پی او سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی، انہوں نے کہا کہ ملزمان کو قانون کی گرفت میں لا کر انصاف کے تقاضے پورے 
کئے جائیں۔ لاہور کے علاقے جڑانوالہ روڈ پر تھانہ مانگٹا نوالا کے قریب لڑکی سے اجتماعی بد سلوکی کی گئی۔ مذکورہ مقام پر بس خراب ہونے پر سڑک پر کھڑی خاتون سے 6 کار سوار افراد نے اجتماعی بد سلوکی کی۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کار سوار افراد نے خاتون کو لفٹ دینے کے بہانے اپنے ساتھ بٹھا لیا۔ملزمان نے خاتون زبردستی نشہ پلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ملزمان نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد برہنہ حالت میں چھوڑ دیا،پولیس نے واقعے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا ہے تاہم کوئی گرفتاری بھی عمل میں نہ لائی جا سکی،یہ واقعہ 24 ستمبر کو پیش آیا تھا جب کہ پولیس نے مقدمہ پانچ دن بعد درج کیا۔ اس واقعے نے لوگوں کے رونگٹے کھڑے کر دئیے ہیں جب کہ خواتین میں شدید خوف و ہراس پایا جا رہا ہے۔دوسری جانب تھرپارکر کے علاقے میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی 17 سالہ لڑکی نے ملزمان کی جانب سے کیس واپس لینے کے دباؤ میں آکر خودکشی کرلی۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘