02:18 pm
 نواز شریف نے حلف کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حساس قومی راز سے پردہ اٹھا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کے کروز میزائل ہمارے دور میں بنائے گئے، امریکا نے افغانستان پر میزائل داغے تو ایک میزائل پاکستان میں آ گرا، اسی میزائل کی مدد سے ہم نے بھی کروز میزائل بنائے، نواز شریف نے حساس قومی راز سے پردہ اٹھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے حلف کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حساس قومی راز سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ لندن میں موجود نواز شریف کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے امریکا کے کروز میزائل کی مدد سے اپنا کرونا میزائل بنایا تھا۔ سابق وزیراعظم 
کا کہنا ہے کہ کروز میزائل ان کے دور میں بنائے گئے تھے۔ اس زمانے میں امریکا نے افغانستان پر کروز میزائل داغے تھے، تب ایک میزائل پاکستان میں آ گرا تھا، جو ٹھیک حالت میں تھا۔ پاکستان نے یہ میزائل اپنی تحویل میں لینے کے بعد اس کے ڈیزائن کا مطالعہ کیا اور اسی کی مدد سے اپنا کرونا میزائل پروگرام بنایا۔ اس حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے دفاعی تجزیہ کار امجد شعیب کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے کہا گیا ہے کہ نواز شریف نے یہ بیان دے کر قومی راز سے پردہ اٹھایا ہے۔ نواز شریف نے حلف اٹھایا تھا کہ وہ کبھی کسی قومی راز سے پردہ نہیں اٹھائیں گے، لیکن انہوں نے کروز میزائل پروگرام کے حوالے سے بیان دے کر اپنے حلف کی خلاف ورزی کی ہے۔ نواز شریف ایک لیڈر نہیں بلکہ خود غرض شخص ہیں جنہیں صرف ان کا ذاتی مفاد عزیز ہے۔ امجد شعیب کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکا کے کروز میزائل کو دیکھ کر اپنا پروگرام نہیں بنایا۔ امریکا کو بھی شک تھا کہ پاکستان نے اس کے کروز میزائل کی مدد سے اپنے کروز میزائل بنائے ہیں، تاہم پھر امریکی حکام کو جب تفصیلات سے آگاہ کیا گیا تو انہیں یقین آگیا تھا کہ پاکستان کے کروز میزائل امریکی کروز میزائل سے بالکل مختلف ہیں۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘