04:26 pm
پاکستان میں پھنسے عمانی ویزہ ہولڈرز کیلئے اہم خبر، لاہور اور اسلام آباد سے مسقط کیلئے فلائٹ آپریشن شروع

مسقط(مانیٹرنگ ڈیسک ) عمان کی حکومت کے اعلان کے مطابق آج سے دُنیا کے 20 ایئرپورٹس کے لیے عمانی ایئر لائن کی پروازیں شروع کر دی گئی ہیں، جن میں لاہور اور اسلام آباد شامل ہے۔ عمانی سول ایوی ایشن کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آج جمعرات سے پہلے مرحلے کے تحت 20 بین الاقوامی شہروں کے لیے عمانی ایئر لائنز کا فلائٹ آپریشن بحال کر دیا گیا ہے۔
پہلے مرحلے میں مسقط سے لاہور، اسلام آباد، لندن، استنبول، ممبئی، دہلی ، قاہرہ اور دبئی سمیت 20 مختلف ایئرپورٹس پر پروازیں روانہ ہوں گی۔ جس کے بعد اگلے چند ہفتوں میں دُنیاکے مزید شہروں کے لیے بھی پروازوں کا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا۔ اس طرح پاکستانیوں کی عمان واپس ممکن ہو گئی ہے۔ عمانی حکومت کے مطابق واپس آنے والے ویزہ ہولڈرزکے پاس ایک مہینے کا میڈیکل انشورنس، کورونا سے محفوظ ہونے کا سرٹیفیکیٹ اور 14 دن تک خود کو قر نطینہ میں رکھنے کی شرائط پوری کرنا ہوں گی۔ اس کے علاوہ 25 عمانی ریال فیس بھی ادا کرنا ہو گی۔واضح رہے کہ عمان کی سپریم کمیٹی برائے کورونا روک تھام کی جانب سے چند روز قبل اعلان کیا گیا تھا کہ عمان کے کارآمد ریزیڈنٹ کارڈ ہولڈرز کی جلد واپسی ممکن ہو سکے گی۔ یہ کارڈ ہولڈرز یکم اکتوبر سے عمان واپس آ سکیں گے۔ عمانی حکومت کے مطابق یکم اکتوبر 2020سے بین الاقوامی پروازیں بحال کر دی جائیں گی۔ جس کے بعد مختلف ممالک سے پروازیں عمان آ سکیں گی اور عمان سے دیگر ممالک کو بھی پروازیں روانہ ہوں گی۔تاہم فلائٹ آپریشنز مکمل طور پر بحال نہیں کیا جا رہا، بلکہ مرحلہ وار کیا جائے گا۔ ابتدائی میں ایسے اسٹیشنز سے پروازیں بحال ہوں گی جہاں کورونا کی وبا پر کافی حد تک قابو پایا جا چکا ہے۔ اس کے علاوہ کورونا گائیڈ لائنز پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے کئی فضائی کمپنیوں سے دو طرفہ معاہدے بھی کیے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

پاکستان کا مشہور ترین اجتماعی عصمت دری کیس۔۔مجرم کو پولیس نے گولیاں مار دیں ، وہ کہاں تھا اور کیا کر رہا تھا ؟ جانیں 

فوج کواپنا مخالف کہنے والے نواز شریف کے پول کھل گئے ۔۔۔ نامور  سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے دنگ کر ڈالنے والے حقائق سے قوم کو آگاہ کردیا

صبح صبح افسوسناک خبر۔۔15پاکستان جاں بحق۔۔۔

مذہب،ملکی وقار،اداروں،سیاستدانوں کیخلاف نفرت  انگیز اور قابل اعتراض مواد پرپابندی کیلئے حکومت متحرک

موٹروے کیس۔۔ پنجاب پولیس کا کارنامہ۔۔ اصل ملزم کو پکڑ نہ سکی ، مدد گار کو بھی رہا کر دیا۔۔لاہور سے بڑی خبر

نواز شریف جتنی بھی سخت بات کریں ان پر بغاوت کا مقدمہ نہیں ہونا چاہیے کیونکہ وہ ۔۔۔۔ فواد چوہدری نے انتہائی حیران کن بات کہہ ڈالی

منی لانڈرنگ سکینڈل،اپوزیشن لیڈر شہباز شریف بڑی مشکل میں پھنس گئے ،نیب کوایسی کیاچیز مل گئی ،شریف فیملی کے لیے بری خبر

تنخواہوں میں اضافے کی منظوری۔۔ وفاقی حکومت نے ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی۔ سرکاری ملازمین کی موجیں