05:11 pm
پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر ، عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر ، عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

05:11 pm


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر ، عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔۔۔ حضرت داتا گنج بخش کے عرس کے موقع پر 8 اکتوبر کو مقامی چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق حضرت داتا گنج بخش کے عرس کے موقع پر لاہور میں مقامی چھٹی ہو گی،8 اکتوبر کو تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔حضرت داتا گنج بخش کے سالانہ عرس کی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ضلع انتظامیہ کے مطابق زائرین کو سہولت کے لیے بہترین اقدامات دیے جائیں گے۔
محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر اہتمام مخدوم الاولیاء حضرت علی بن عثمان الہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش ؒکے 977ویں سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز 06 اکتوبر سے ہوگا جو 08اکتوبر تک جاری
رہیں گی،جبکہ استقبالیہ تقریبات سہہ روزہ عالمی کانفرنس 02اکتوبرسے 04اکتوبر تک ہوگی۔ صوبائی وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ سالانہ عرس کے انتظامات با رے پریس بریفنگ (کل) بروز جمعرات تین بجے سہ پہر لاہور پریس کلب میں دینگے۔ صوبائی وزیر قانون،پارلیمانی امور و سوشل ویلفیئر راجہ بشارت نے تمام آر پی اوز کو ہدایت کی کہ وہ جرائم میں اضافہ روکیں اورحکومتی رٹ اور عوام کا اعتماد بحال کریں. اجلاس میں چہلم کے جلوسوں اورعرس حضرت داتا گنج بخش کے حوالے سے کیے گے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ آرمی اور رینجرز کے دستے بھی ضلعی انتظامیہ کی معاونت کے لیے تیار رہیں گی. راجہ بشارت نے ہدایت کی کہ جہلم کے جلوسوں اور عرس کی تقریبات کے دوران سیکورٹی اور کورونا کے طے شدہ ایس او پیز پر سختی سے عمل کرایا جائے۔ صوبائی وزیر کھیل تیمور احمد خان، وزیر بہبود آبادی ہاشم ڈوگر، ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ،ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ،ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے جبکہ صوبہ بھر کے ڈویژنل کمشنرز اور آر پی اوز نے ویڈیو لنک کے ذریعے بریفنگ دی۔


تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

قتل ہوا تو ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

شیخ رشید اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

کوہاٹ تاندہ ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم کی لاش 6 روز بعد نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی