05:20 pm
عمران خان سے ہماراکوئی مقابلہ نہیں اس کواہمیت نہیں دیتے،یہ سلیکٹڈہے جس کوہم پرمسلط کردیاگیا

عمران خان سے ہماراکوئی مقابلہ نہیں اس کواہمیت نہیں دیتے،یہ سلیکٹڈہے جس کوہم پرمسلط کردیاگیا

05:20 pm


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہاہے کہ عمران خان سے ہماراکوئی مقابلہ نہیں اس کواہمیت نہیں دیتے،یہ سلیکٹڈہے جس کوہم پرمسلط کردیاگیا،سلیکٹڈکولانے والے بتائیں عوام کامینڈیٹ کیوں چوری کیا،پاکستان کے حالات دیکھ کرچپ نہیں رہ سکتا،مجھے کوئی خاموش کرانے کی کوشش نہ کرے۔
پارٹی قائد نوازشریف نے سنٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ملک مشکل میں ہے،ہم کہاں جارہے تھے اور آج کہاں ہیں؟،ملکی حالات کو دیکھتا ہوں تو دکھ محسوس کرتاہوں،انہوں نے کہاکہ شہبازشریف ناکردہ گناہوں کے باعث جیل میں ہیں، ہمارے دورمیں ایک ڈالر 100 روپے کے لگ بھگ تھا،روزانہ روپیہ پربات ہوتی کہ یہ گرنانہیں چاہئے،روپیہ کی قدرکو 4 سال قابومیں رکھا،جب آئے تھے 50 روپے کلوچینی تھی اور 50 روپے ہی چھوڑکرگئے،کوئی پوچھے سلیکٹڈ وزیراعظم سے100روپے کلو چینی کیوں کی؟۔ سابق وزیراعظم نے کہاکہ ہم نے ماضی میں منصوبوں پر کامیابی سے کام کیا،ہمارے دورمیں روزگارملا،غربت میں کمی ہورہی تھی،3 سے 4 سال میں اتنے منصوبے لگائے کہ بجلی آگئی،دہشتگردی ختم ہوگئی،معیشت آسمان کی طرف جاناشروع ہوگئی تھی،بی آرٹی منصوبہ 6 سال میں پروان نہ چڑھ سکا۔ پارٹی قائد نے کہاکہ پاکستان جی 20 میں شامل ہونے کامنصوبہ بنارہاتھا،پاکستان دنیاکے طاقتورممالک میں شامل ہونے جارہاتھا،ہم نے بجلی کے کارخانے ڈیڑھ ڈیڑھ سال میں مکمل کیے،پاکستان میں بجلی اورگیس آئی،دہشتگردی بھی ختم ہوگئی،پاکستان کی گروتھ مائنس میں جارہی ہے۔ سابق وزیراعظم نے کہاکہ چند روزپہلے موٹروے پرخاتون سے کیاسلوک کیاگیا،ہمارے دورمیں کرمنلز کی ہمت نہیں تھی کہ دندنانے پھرتے ،ہم نے دفاعی سیکٹر میں بھی ملک کوناقابل تسخیر بنایا،حکومت نے پاکستان اورکشمیر کابیڑاغرق کردیا، ہرسیکٹر اورہرفیلڈمیں پاکستان کابیڑاغرق کردیا،کیاریاست مدینہ ایسی ہوتی ہے؟،ہماری حکومت نے عوام کی خدمت کی تھی،ہماری حکومت نے بڑے بڑے مسائل حل کیے،خودکوکشمیرکاسفیرکہتے ہیں،پاکستان کوتباہ کردیا۔ نوازشریف نے کہاکہ عمران خان سے ہماراکوئی مقابلہ نہیں اس کواہمیت نہیں دیتے،یہ سلیکٹڈہے جس کوہم پرمسلط کردیاگیا،سلیکٹڈکولانے والے بتائیں عوام کامینڈیٹ کیوں چوری کیا،پاکستان کے حالات دیکھ کرچپ نہیں رہ سکتا،مجھے کوئی خاموش کرانے کی کوشش نہ کرے، انہوں نے کہاکہ اصل ذمہ دارعمران خان کولانے والے ہیں انہیں حساب دیناہوگا،اگرکسی کی موٹروے پرعزت لٹتی ہے تولانے والے بتائیں،الیکشن جیتنے والوں کوہرانے والے آپ ہیں،آٹا،چینی،بجلی مہنگی ہوئی عمران خان کولانے والے ذمہ دارہیں،معیشت تباہ ہوئی عمران خان کولانے والے ذمہ دارہیں،جنوبی ایشیاکاسب سے پسماندہ ملک پاکستان ہے۔ نوازشریف نے کارکنوں سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ میں علم بلندکررہاہوں میراساتھ دوگے؟، کارکن دل سے ساتھ دیں گے تومجھے کوئی پرواہ نہیں،ملک بچانے کےلئے میدان میں نکلاہوں،پاکستان کے عوام میری طرف دیکھ رہے ہیں،عوام سوچتے ہیں ہم نے ان کاساتھ دینے میں تاخیرکردی۔ قائد ن لیگ نے کہاکہ ن لیگ جیتی ہوئی تھی اس کوہرایاگیا،الیکشن چوری کرکے لوگوں کوجعلی مینڈیٹ دلوایاجاتاہے،ہم بہت ساری نشستوں پرجیتے ہوئے تھے ہمیں ہرایاگیا،آرٹی ایس سسٹم بند کرکے شکست دلوائی گئی،جتنے ووٹ مستردہوئے ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی،پولنگ ایجنٹ کوپولنگ سٹیشن سے نکالاگیا،آرٹی ایس سسٹم بندکرکے دھاندلی کی گئی،انتخابی نشان ٹریکٹروالوں کولایاگیاتھا۔ انہوں نے کہاکہ کل عدالت کے میرے خلاف ارشادات سے کیسے انصاف ملے گا؟ارشد ملک گھرچلے گئے فیصلہ ابھی تک موجود ہے،شہبازشریف کوسننابھی گوارا نہ کیایہ ہے انصاف؟شہبازشریف کودفاع کاموقع نہیں دیا گیا۔ نوازشریف نے کہاکہ اصل ذمہ دارعمران خان کولانے والے ہیں انہیں حساب دیناہوگا،عبدالغفورحیدری کوکہا گیا آپ لوگ مداخلت نہ کریں،انہوں نے کہاکہ لکھے ہوئے سکرپٹ کے مطابق سب کچھ ہوا،ان کوکچھ نہ ملاتوایک اقامے پرمجھے نکال دیاگیا،اگرکسی کی موٹروے پرعزت لٹتی ہے تولانے والے بتائیں،الیکشن جیتنے والوں کوہرانے والے آپ ہیں،آٹا،چینی،بجلی مہنگی ہوئی عمران خان کولانے والے ذمہ دارہیں،معیشت تباہ ہوئی عمران خان کولانے والے ذمہ دارہیں،جنوبی ایشیاکاسب سے پسماندہ ملک پاکستان ہے،کوئی ملک آج ہمارے ساتھ کھڑاہونے کوتیارنہیں،اوآئی سی کوچھوڑکرنیابلاک بنانے کی کوشش کررہے ہیں،سابق وزیراعظم نے کہاکہ بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پرمجھے فارغ کرایاگیا،وزارت عظمیٰ سے نکالنے کے بعد

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے سپر ہٹ گانے پسوڑی نے بھارت میں بھی پسوڑی ڈال دی ۔۔۔مشہور بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ بھی اپنے کانسرٹ پر گا کر جھوم اٹھے

پاکستان کے سپر ہٹ گانے پسوڑی نے بھارت میں بھی پسوڑی ڈال دی ۔۔۔مشہور بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ بھی اپنے کانسرٹ پر گا کر جھوم اٹھے

افسوس ہوتا اگر وہ چھکے مجھے دنیش یا پانڈیامیں سےکوئی لگاتا ،مگر کوہلی ۔۔۔!!

افسوس ہوتا اگر وہ چھکے مجھے دنیش یا پانڈیامیں سےکوئی لگاتا ،مگر کوہلی ۔۔۔!!

سلمان خان نے منگنی کر لی ۔۔۔سلمان خان کی کس چیز نےفینزکی توجہ اس جانب سمیٹی کہ سچ سامنے آ گیا

سلمان خان نے منگنی کر لی ۔۔۔سلمان خان کی کس چیز نےفینزکی توجہ اس جانب سمیٹی کہ سچ سامنے آ گیا

چیکنگ کے بہانے مبینہ رشوت وصولی ۔۔۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں کی عجب کرپش کی غضب کہانی سامنے آ گئی

چیکنگ کے بہانے مبینہ رشوت وصولی ۔۔۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں کی عجب کرپش کی غضب کہانی سامنے آ گئی

شاداب اور شاہین پہلا ٹیسٹ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔۔۔تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

شاداب اور شاہین پہلا ٹیسٹ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔۔۔تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی معروف گلوکار و موسیقار کی پراسرار موت ۔۔۔مداح شاک کی حالت میں

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی معروف گلوکار و موسیقار کی پراسرار موت ۔۔۔مداح شاک کی حالت میں

گوگل ایپلیکیشن کی بندش سے پریشان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی پر راضی۔۔۔گوگل ایپس بند نہ ہوں گی

گوگل ایپلیکیشن کی بندش سے پریشان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی پر راضی۔۔۔گوگل ایپس بند نہ ہوں گی

اسحاق ڈارکا بہت بڑا یو ٹرن ۔۔۔ ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔۔۔جواز بھی پیش کر دیا

اسحاق ڈارکا بہت بڑا یو ٹرن ۔۔۔ ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔۔۔جواز بھی پیش کر دیا

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن ۔۔۔انگلش اوپنرز نے پاکستانی بولرز چھکے چھڑا دئیے۔۔۔حیران کن سکور کر دیا

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن ۔۔۔انگلش اوپنرز نے پاکستانی بولرز چھکے چھڑا دئیے۔۔۔حیران کن سکور کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاان خان سے فون پر بات کرنے سے انکار۔۔۔سینئر صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا 

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاان خان سے فون پر بات کرنے سے انکار۔۔۔سینئر صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا 

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اسلئیے ۔۔۔!!!رہنما مسلم لیگ ن وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا بہت بڑا اعتراف

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اسلئیے ۔۔۔!!!رہنما مسلم لیگ ن وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا بہت بڑا اعتراف

عوام نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔۔۔گیس کی لوڈ شیڈنگ تو ایک طرف ایل پی جی قیمتوںمیں بھی بہت بڑا اضافہ کر دیا گیا

عوام نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔۔۔گیس کی لوڈ شیڈنگ تو ایک طرف ایل پی جی قیمتوںمیں بھی بہت بڑا اضافہ کر دیا گیا

حارث رؤف کاٹیسٹ ڈیبیو۔۔۔لاہور قلندرز کی حارث رؤف کو ڈھیروں مبارکباد

حارث رؤف کاٹیسٹ ڈیبیو۔۔۔لاہور قلندرز کی حارث رؤف کو ڈھیروں مبارکباد

مریم نواز والد کے پلیٹ لیٹس پورے کرنےکیساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی معالج رکھیں۔۔۔مریم نواز کے بیان پر شیری مزاری کا کراراساجوابی وار

مریم نواز والد کے پلیٹ لیٹس پورے کرنےکیساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی معالج رکھیں۔۔۔مریم نواز کے بیان پر شیری مزاری کا کراراساجوابی وار