09:52 pm
پارٹی سے کہوں گا ( ن) لیگ سے بچ کر رہیں ،اعتزازاحسن

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک )  پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزازاحسن نے  پیپلزپارٹی کو متنبہ کیا کہ (ن) لیگ سے بچ کر رہیں۔ نوازشریف فیصلہ کرتے ہوئے پارٹی رہنماوں سمیت کسی پر بھی اعتماد  نہیں کرتے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن کا کہنا تھا  (ن) لیگ کے کئی رہنما بھی نوازشریف پر اعتبار نہیں کرتے  او ر نہ ہی نوازشریف فیصلہ کرتے ہوئے پارٹی رہنماوں سمیت کسی پر  اعتماد    کرتے ہیں لہذا میرا پیپلز پارٹی 
کو مشورہ بھی ہے اور انہیں متنبہ بھی کر تا ہو ںکہ نوازشریف کی بداعتمادی کی ایک تاریخ ہے جلاوطنی ہو یا شہباز شریف کو وزیراعظم بنانا ہو۔ نوازشریف کسی پر اعتبار نہیں کرسکتے۔ انہوں نے کہا کہ اپنی پارٹی کو کہوں گا کہ نوازشریف کیساتھ چلنا مشکل ہے ان سے بچ کر رہیں ۔ میاں صاحب مشرف سے ڈیل کر کے سعودی عرب چلے گئے تھے اور ان کے بڑے لیڈر چوہدری نثار، شاہد خاقان عباسی، مشاہد حسین اور خواجہ آصف جیلوں میں قید تھے۔ نوازشریف نے اس وقت بھی کسی سے مشورہ نہیں کیا تھا۔پیپلزپارٹی رہنما نے کہا کہ میاں صاحب اپنے پارٹی رہنماؤں پر بھی مشاورت نہیں کرتے، انہوں نے شہبازشریف کی بجائے شاہد خاقان عباسی کو وزیراعظم بنا دیا تھا

تازہ ترین خبریں

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے