10:15 pm
فیصل آباد،بھتیجے کی چچا کو اغواء کر کے پونے 9 کروڑ تاوان وصولی

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے صنعتی شہر فیصل آباد میں پیسے کے لیے خون سفید ہو گیا، بھتیجے نے اپنے چچا پاکستانی نڑاد برطانوی شہری کو اغواء  کر کے پونے 9 کروڑ تاوان وصول کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ساڑھے 7 ماہ بعد نشاندہی ہوئی تو بیرونِ ملک فرار ہونے کی کوشش میں ملزم لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس رپورٹ کے مطابق جناح کالونی کے رہائشی پاکستانی نڑاد برطانوی شہری عثمان کو 16 فروری کو گھر سے گاڑی میں اغواء  کیا گیا تھا۔ملزمان نے خود کو سرکاری اہلکار ظاہر کیا اور مغوی کو 5 روز تک نامعلوم مکان میں
قید رکھا گیا۔اس دوران مغوی کے اکائونٹ سے 8 کروڑ 75 لاکھ روپے کی ٹرانزیکشن کی گئی۔تحقیقات کے دوران مغوی کا بھتیجا فیصل اغواء اور تاوان وصول کرنے کا ماسٹر مائنڈ پایا گیا جس پر واقعے کے ساڑھے 7 ماہ بعد مقدمہ درج کر کے ملزم کو بیرونِ ملک فرار ہوتے ہوئے لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق مغوی کے اکائونٹ سے کی گئی ٹرانزیکشن ملزم فیصل کے اکاونٹ میں ہوئی تھی جس پر اس کے اغواء میں ملوث ہونے کا شبہ ہوا۔چچا کے اغوائمیں ملوث بھتیجے فیصل کے علاوہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 