12:12 pm
فوج کواپنا مخالف کہنے والے نواز شریف کے پول کھل گئے ۔۔۔ نامور  سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے دنگ کر ڈالنے والے حقائق سے قوم کو آگاہ کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے تباہ شدہ میزائل کی ریورس انجینئرنگ ریسرچ کے ذریعے تیاری کے دعویٰ کو مسترد کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ میزائل زمین پر گرے اور اس کے ٹکرے ٹکڑے نہ ہو جائیں۔ تباہ شدہ ملبے اور چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں پر کیا ریسرچ کی جا سکتی ہے؟پاکستان کے میزائل اینڈ ریسرچ پروگرام کے سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر ثمر مبارک مند کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کا
امریکی میزائل ٹوماہاک کی ریورس انجینئرنگ کا دعویٰ درست نہیں، وہ نواز شریف کے ریورس انجینئرنگ کے دعوے سے اتفاق نہیں کرتے،ان کا کہنا تھا کہ یہ میزائل نہایت نازک ہوتا ہے۔ یہ بات مضحکہ خیز ہے کہ وہ زمین پر گرے اور اس کے ٹکرے ٹکڑے نہ ہو جائیں۔ یہ سچ ہے کہ پاکستان کو اس علاقے سے میزائل ملے، مگر وہ چند ٹکڑے تھے، تباہ شدہ ملبے اور چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں پر کیا ریسرچ کی جا سکتی ہے؟پاکستانی سائنسدان نے کہا کہ پاکستان سے امریکا نے یہ ملبہ واپس مانگا بھی نہیں تھا، ہمارے پاس امریکا کی ایسی کوئی درخواست آئی ہی نہیں تھی۔ دوسرا یہ کہ یہ تو محض کوڑے کرکٹ کا ڈھیر تھا جو بے سود تھا، امریکاملبہ مانگتا تو واپس بھی کر دیتے۔

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف