02:47 pm
نرس کے اعلیٰ افسرپرشرمناک الزامات۔۔اصل کہانی کیانکلی ؟حقائق سامنے آگئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پمز ہسپتال کے ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر اقبال درانی کو خاتون نرس سے مبینہ بد اخلاقی کے کیس میں ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد نے باعزت بری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد عطا ربانی کے سامنے ڈاکٹر اقبال درانی کے وکیل موقف اختیار کیا کہ پمز کی نرس فرزانہ نے اپنی مالی 
بدعنوانیوں و بے ضابطگیوں کے ذریعے سرکاری خزانے سے فرضی علاج و معالجہ کی جعلی رسیدیں پیش کر کے غیر قانونی طریقے سے سرکاری خزانے سے رقوم بٹورتی رہی جس کا علم ہوتے ہی انتظامیہ نے باقاعدہ محکمانہ انکوئری کا حکم دیا۔ کمیٹی کی جانب سے حقائق سامنے آنے پر ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر( پمز) پر بداخلاقی کا الزام عائد کرنے والی نرس مشتعل ہو گئی اور سرکاری امور میں مداخلت کرتے ہوئے اعلی افسران وارن کرنا شروع کر دیا۔وکیل نے کہا کہ تھانہ کراچی کمپنی میں ایک جھوٹا مقدمہ درج کرادیا کہ پمز کے ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے اسکے ساتھ پمز ہسپتال میں غلط کاری کا ارتکاب کیا۔عدالت میں ڈاکٹر اقبال درانی کی طرف سے نرس کیساتھ ویڈیو اور ٹیلی فون کالز کا ریکارڈ بھی پیش کیا گیا جس کے بعد عدالت نے اتفاق کرتے ہوے ڈاکٹر اقبال خان درانی کو مقدمے سے باعزت بری کر تے ہوئے ایس ایچ او کو مدعیہ نرس کے خلاف جھوٹی درخواست پر قانونی کاروائی کے احکامات جاری کرتے ہوئے کیس نمٹا دیا۔یاد رہے کہ پمز ہسپتال کی خاتون نرس نے ڈاکٹر اقبال درانی کیخلاف غلط حرکت کرنے اور گھر پر ہلہ بولنےکے الزام میں ایف آئی آر درج کروائی تھی۔

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف