07:31 pm
اپوزیشن حکومت گرانےکو تیار پی ٹی آئی نےاراکین کو اہم ٹاسک دیدیا

لاہور(ویب ڈیسک ) اپوزیشن حکومت کے خاتمہ کے لیے سڑکوں پر آنے کو تیار ہو گئی۔ دوسری طرف تحریک انصاف نے صوبائی وزاء اور اراکین اسمبلی کو عوامی رابطہ بڑھنے کی ہداہت کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کے اتحاد نے حکومت مخالف تحریک کا اعلان کیا تو تحریک انصاف نے بھی اپنے وزاء اور اراکین اسمبلی کو عوامی رابطہ بڑھنے اور حلقوں میں متحرک ہونے کی ہدایت کر دی ۔ صوبائی وزاء اور اراکین اسمبلی کو ہدایت کی گئی ہے کہ
اپنے انتخابی حلقوں میں متحرک ہو جائے اور عوامی رابطہ بڑھتے ہوئے عوام کو حکومت کی دو سالہ کارگردکی اور آئندہ کے لائحہ عمل بارے آگاہ کرے جبکہ اپوزیشن کے لانگ مارچ کی صورت میں یہ بھی کوشش کی جائے کہ عوام اپوزیشن کے ساتھ باہر نہ نکلے۔قبل ازیں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ اپوزیشن انتقامی کارروائیوں سے تنگ آ چکی، اپوزیشن نےعوام کے لئےمل کر جدوجہد کافیصلہ کیا۔ہمیشہ کہا کہ محاذ آرائی سے بچنا چاہیے۔سیاسی انتقام کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکلوا دی ہیں۔دوسری جانب اپوزیشن کو دیوارمیں چنا جارہا ہے۔حکومت کا کام صرف جھوٹ بولنا،الزام لگانا ہے۔خواجہ سعد رفیق کا کہناتھا کہ نواز شریف یا کسی اور پر پابندی لگائیں گے تو سوشل میڈیا موجود ہے، پابندی لگانا احمقانہ اقدام ہے،عمران کے مینڈیٹ کو کسی نے تسلیم نہیں کیا انہوں نے سیاسی مخالفین کو تنگ کرنے پر لگے رہے ترقی کی بجائے انہیں لوگوں میں جانا پڑے گا، عمران خان چاہتے ہیں سب کو جیل میں ڈال کر اکیلے سیاست کریں ایسا نہیں ہو سکتا، اب تمام سیاسی جماعتیں اس حکومت کو نکالنے کے لیے اکٹھی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری