08:04 pm
سول ملٹری تعلقات میں کوئی تناؤ نہیں، فوج کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں، وزیر اعظم

سول ملٹری تعلقات میں کوئی تناؤ نہیں، فوج کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں، وزیر اعظم

08:04 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فوج کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں،سول ملٹری تعلقات میں کوئی تناؤ نہیں،فوج آئینی حدود میں رہتے ہوئے جمہوری حکومت کے ساتھ ہے،اپوزیشن کی تحریک سے کوئی خطرہ نہیں،اپوزیشن کو فوج سے یہ مسئلہ ہے کہ وہ ان کی کرپشن پکڑ لیتے ہیں،اپوزیشن جماعتیں عوامی نہیں ذاتی ایجنڈے پرہیں،اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا جائے گا۔جمعہ کووزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی قیادت اور ترجمانوں کا اجلاس ہوا،جس میںموجودہ سیاسی صورتحال پرحکومتی حکمت عملی پرمشاورت کی گئی۔ اجلاس میں 
ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر حکومتی حکمت عملی طے کی گئی اور اپوزیشن کی اعلان کردہ حکومت مخالف تحریک پر بھی مشاورت ہوئی جب کہ اپوزیشن کے احتجاج اور جلسوں کی جوابی حکمت عملی پر غور ہوا۔اجلاس میںنوازشریف کی واپسی سے متعلق حکومتی اقدامات پربریفنگ دی گئی۔اجلاس میںاپوزیشن کے احتجاج اورجلسوں کی جوابی حکمت عملی پر بھی غورکیا گیا جب کہ حکومتی ترجمانوں کو پاور سیکٹر میں اصلاحات پر بھی بریفنگ دی گئی، وزیراعظم عمران خان نے حکومتی موقف پر ترجمانوں کو اہم ہدایات دیں۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ قوم اداروں کے ساتھ کھڑی ہے، سول ملٹری تعلقات میں کوئی تناؤ نہیں،فوج آئینی حدود میں رہتے ہوئے جمہوری حکومت کے ساتھ ہے،اپوزیشن کی تحریک سے کوئی خطرہ نہیں۔وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ ترجمان اورپارٹی رہنما اپوزیشن کو بے نقاب کریں،اپوزیشن کو فوج سے یہ مسئلہ ہے کہ وہ ان کی کرپشن پکڑ لیتے ہیں،نوازشریف کے بیانات بھارتی ایجنڈے کے مطابق ہیں،اپوزیشن کو یہ مسئلہ ہے کہ انہیں ڈھیل نہیں مل رہی،فوج کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں۔وزیر اعظم نے کہا کہ قوم متحد ہوکربھارتی سازش کو ناکام بنائے گی، حکومت اپنے اداروں کا دفاع کریگی،اپوزیشن جماعتیں عوامی نہیں ذاتی ایجنڈے پرہیں،اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا جائے گا۔اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزراء کو متحرک ہونے کی ہدایت بھی کی۔


تازہ ترین خبریں

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

سائنسدان2 ہزار سال پرانی نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ میں زلزے نے تباہی مچا دی ، سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی