09:17 pm
حکومت کامشکل وقت میں ایک اور بڑا فیصلہ! روس سے اب کیا چیز درآمد کی جائے گی ؟جانیں تفصیلات اس خبرمیں

حکومت کامشکل وقت میں ایک اور بڑا فیصلہ! روس سے اب کیا چیز درآمد کی جائے گی ؟جانیں تفصیلات اس خبرمیں

09:17 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) حکومت روس سے ایک لاکھ 80 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے، روس سے گندم گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ کی سطح پر درآمد کی جائے گی، درآمد شدہ گندم پر ڈیوٹیز اور ٹیکس نافذ نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں گندم کی درآمد کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں روس سے ایک لاکھ 80 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی اجازت 
دے دی گئی ہے۔ روس سے گندم حکومت سے حکومت کی سطح پر درآمد کی جائے گی۔روس سے درآمد کی جانے والی گندم پر تمام ڈیوٹیز اور ٹیکس نافذ نہیں کیا جائے گا۔ بتایا گیا ہے کہ 4 لاکھ 30 ہزار میٹرک ٹن گندم نجی شعبے کے ذریعے پہلے ہی درآمد کی جاچکی ہے۔جبکہ اس وقت ملک میں 50 لاکھ ٹن گندم سرکاری ذخائر میں موجود ہے۔دسمبر 2020ء کے آخر تک مزید 1.1 میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی توقع ہے۔ فلور ملز ایسوسی ایشنز کا کہنا ہے کہ فیڈ ملز کو گندم دینے کی وجہ سے مارکیٹ میں شارٹ فال سامنے آیا۔ عاصم رضا نے کہا کہ ہم نے جی آئی ٹی کو بتایا کہ فیڈ ملز کو گندم دی گئی، ملک میں 2 کروڑ 80 لاکھ ٹن گندم موجود ہونے کے باعث گندم کی قلت ہوئی ، بلوچستان کو گندم دی ہی نہیں گئی یہ تمام چیزیں حکومت کی نا اہلی کے باعث ہوئیں۔گندم کی ٹرانسپورٹیشن وقت پر نہیں ہوئی۔ پنجاب حکومت اور بیوروکریٹس نے گندم خریداری کے ہدف کو پورا کرنے کے لئے ہر حربہ استعمال کیا ۔ پنجاب حکومت نے 45 لاکھ ٹن گندم خرید کر بڑے نعرے لگائیں۔ گندم کا جو ریٹ دسمبر میں ہونا تھا جون میں ہو گا۔اس سال حکومت کے پاس ڈھائی لاکھ ٹن پنجاب حکومت کے پاس کیری فارورڈ تھی۔ جے آئی ٹی کے ممبرز کو اس سارے معاملے کا پہلے تجربہ تھا۔ کیا جے آئی ٹی کے بندوں کی رپورٹ مصدقہ ہوگی جو مستقبل کے بارے میں بتا سکیں۔ ملک کی ساری پالیسی اس وقت جے آئی ٹی کی رپورٹ پر چل رہی ہے۔ حکومت جے آئی ٹی کی رپورٹ کو چھوڑ دیں اور زمینی حقائق کو دیکھے۔ کھوتا ریڑھی پر جانے والی گندم کو بھی حکومت نے پکڑ لیا، اس وقت ملک میں 30 لاکھ ٹن گندم کی قلت ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور ،حق میں 60 اور مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

مذاکرات کی راہ میں صرف ایک فریق رکاوٹ ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کا معاملہ ، سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

لاہور ہائی کورٹ نے بغاوت کے قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی عرب شنگھائی تعاون تنظیم کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری