09:19 pm
امی آپ نے اگرشادی کی توپھرمیں۔۔۔طلال چوہدری پرتشددکامعاملہ ،عائشہ رجب کس شخصیت سے شادی کر ناچاہتی تھیں،تحقیقاتی رپورٹ نے تہلکہ مچادیا

لاہور(نیوز ڈیسک )طلال چوہدری کا معاملہ، تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ منظر عام پر آگئی، جھگڑا طلال چودھری کی جانب سے خاتون ایم این اے عائشہ رجب کے بیٹے کو اکسانے پر ہوا۔نجی چینل سما نیوز کے مطابق ن لیگ کی تحقیقاتی کمیٹی نے مکمل رپورٹ پارٹی قیادت کو پیش کر دی۔رپورٹ کے مطابق واقعہ طلال چودھری کی جانب سے
خاتون ایم این اے کے بیٹے کو اکسانے پر پیش آیا۔ایک بڑی سیاسی شخصیت کی جانب سے خاتون ایم این اے عائشہ رجب کو شادی کی آفر پر طلال چوہدری ناراض تھے،طلال چوہدری نے خاتون ایم این کے بیٹے کو سیاسی شخصیت کے ساتھ والدہ کا فون ڈیٹا اور میسجزدکھائے، بیٹے نے والدہ کو شادی سے منع کیا اور خودکشی کی دھمکی دی۔خاتون ایم این اے نے گھبراکر بھائی کو بلایا اور بیٹے سے پوچھا تو اس نے بتایا کہ اسے طلال چوہدری نے ڈیٹا دکھایا۔ بیٹے کے انکشاف پر طلال چوہدری کوفون کر کے خاتون ایم این اے کے گھر بلایاگیا۔طلال چوہدری کی آمد پر خاتون کے بھائی نے ڈیٹا سے متعلق پوچھا توطلال چوہدری کے انکار پر جھگڑا ہوا اور ویڈیو بھی بنائی گئی، طلال چوہدری جھگڑے کے بعد دوست کے گھر گئے اور انہیں موبائل واپس لانے کے لیے کہا۔ طلال چوہدری اپنے دوستوں کے ساتھ اپنا موبائل لینے دوبارہ گئے تو خاتون نے 15پر کال کر دی، اسی دوران طلال چوہدری نے بھی پولیس کو فون کر کے بلا لیا تو معاملہ بگڑ گیا۔خیال رہے 23ستمبر کو طلال چوہدری پرخاتون ایم این اے کے گھر کے باہر تشدد کی خبریں سامنے آئی تھیں، جس پر طلال چوہدری نے موقف اپنایا تھا کہ مجھے قانون سازی کے لیے بلا کر تشدد کیا گیا ، اس کے بعد پارٹی کی جانب سے تحقیقاتی کمیٹی بنائی گئی تھی جس نے رپورٹ پارٹی کو پیش کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری