10:41 am
مسلم لیگ ن کے ستارے گردش میں آگئے ،اہم ترین رہنماء بیٹوں سمیت گرفتار

کراچی(ویب ڈیسک)سعودآباد تھانے کی حدودملیر کالابورڈ میں مسلم لیگ (ن )کے رہنما نہال ہاشمی کے بیٹوں کاپولیس سےجھگڑ ا،مبینہ طور پرپولیس اہلکاروں پر تشدد، پولیس اہلکاروں کی وردیاں بھی پھاڑ دیں۔ اعلیٰ پولیس افسران کے حکم پر نہال ہاشمی اور دونوں بیٹوں نصیر اور ابراہیم ہاشمی کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ علاقے میں کا ر اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے بعد ان کا جھگڑا ہو رہا تھا،تو نہال ہاشمی
کے بیٹوں نصیر ہاشمی اور ابراہیم ہاشمی جھگڑا ختم کرانے کی کوشش کر رہے تھے تو اسی دوران متعلقہ تھانے کی پولیس موقع پر پہنچی اور رش لگانے کی وجہ پوچھی۔پولیس ذرائع کے مطابق وہاں موجود نہال ہاشمی کے بیٹوں نے مبینہ طور پرپولیس سے بدتمیزی شروع کردی ، جبکہ تھانے میں گھس کر پولیس پر مبینہ تشدد بھی کیا جبکہ نہال ہاشمی کے بیٹے کا کہنا ہے کہ ہم کار اور موٹر سائیکل سواروں کے درمیان صلح کرارہے تھے ، کہ اہلکاروں نےوالدہ اور بہن سے بد تمیزی کی اورگھر والوں کو روک کر میرے قریب آنے کی کوشش کی تو پولیس اہلکاروں کو اپنے قریب آنے سے روکا اتو انہوں نے میرا موبائل فون توڑ دیا۔ پولیس کے مطابق ا یس ایس پی کو رنگی کے مطابق جب اہلکاروں کو معاملہ جاننے کے لئے بھیجا تو نصیر ہاشمی نے گالیاں اور دھمکیاں دیں ، نہال ہاشمی اور دونوں بیٹوں کو لاک اپ کردیا گیا ہے۔مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری انفارمیشن اسد عثمانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نےمقدمہ درج کرکے نہال ہاشمی اوربیٹوں کولاک اپ کردیا ہے ، جبکہ پولیس (ن) لیگ کےعلاقائی عہدیداروں کی بھی کودھمکیاں دے رہی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری