12:09 pm
جعفر ایکسپریس‘ خوفناک حادثے کا شکار، مسافروں  میں بھگڈر مچ گئی،عینی شاہدین کے ہوشرباانکشافات

لاہور(نیوز ڈیسک) کوئٹہ سے لاہور آنے والی ٹرین جعفر ایکسپریس کی پاور وین میں آگ لگ گئی، عینی شاہدین کے مطابق آگ جیکب آباد کے قریب ریلوے اسٹیشن کے قریب پاور وین میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ریلوے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے لاہور آنے والی ٹرین کی پاور وین میں آگ لگی، جعفر ایکسرپس کے پلانٹ 6205میں آباد اسٹیشن 
پر آگ لگ گئی ہے۔ ٹرین ڈرائیور کیجانب سے آگ کی اطلاع سوا چھے بجے کے قریب دی گئی۔ جیکب آباد ریلوے سٹیشن سے نکلنے کے بعد ٹرین میں آگ لگی۔ڈرائیور نے نزدیک واقع آباد ریلوے سٹیشن پر ٹرین کو روکا، ٹرین عملے نے پاور وین کو ٹرین سے الگ کردیا۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہ ہوا۔ فائر ٹینڈر نے اطلاع ملتے ہی جائے حادثہ پہنچ کر آگ پر قابو پایا، مگر بدقسمتی سے پاور پوری طرح جل کر خاکستر ہو گئی تھی۔عینی شاہدین کے مطابق آگ لگنے سے قبل زوردار دھماکہ ہوا جبکہ آگ لگنے کی وجوہات شارٹ سرکٹ بتائی جا رہی ہے۔ سی ای او ریلوے نثار میمن نے ٹرین میں آگ لگنے کی رپورٹ طلب کرلی۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری