06:43 pm
مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم اے کے سربراہ مقرر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملکی حزب اختلاف کی 11 جماعتوں پر مشتمل ’پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ‘ نے جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان کو سربراہ مقرر کردیا۔پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا ورچوئل اجلاس ہوا جس میں نواز شریف، بلاول بھٹو زرداری، احسن اقبال، نواب اختر مینگل، شاہ اویس نورانی، امیرحیدر خان ہوتی اور دیگر شریک ہوئے۔اجلاس میں پی ڈی ایم کے تنظیمی ڈھانچے کو بھی حتمی شکل دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں مولانا فضل الرحمان
کو پی ڈی ایم کا سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔خیال رہے کہ اس سے قبل اپوزیشن جماعتوں کی کی رہبر کمیٹی نے مولانا فضل الرحمان کو ’پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ‘ (پی ڈی ایم) کا سربراہ بنانے کی سفارش کی تھی۔دوسری جانب پی ڈی ایم حکومت مخالف تحریک کا آغاز 11 اکتوبر کو کوئٹہ میں جلسہ عام سے کرے گی۔واضح رہے کہ حزب اختلاف کی 11 جماعتوں نے حکومت کے خلاف ’پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ‘ کے نام سے اتحاد تشکیل دیا ہے۔اس اتحاد میں مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی، جمعیت علمائے اسلام اور عوامی نیشنل پارٹی سمیت دیگر جماعتیں شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان روس کیساتھ مضبوط تجارتی تعلقات بڑھانے کیلئے پرعزم ،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

پرویز خٹک کوبڑی خوشخبری مل گئی ،جہانگیر ترین پارٹی میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج،ذولفی بخاری،شہزاد اکبر،فرح گوگی بھی نامزد

اپوزیشن کا بائیکاٹ،کون بنے گا گلگت بلتستان اسمبلی کا سپیکر ؟ کانٹے دار مقابلہ متوقع

امریکی حکام بھی پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے حق میں بول پڑے

پشاور،نومئی کے مظاہروں میں حصہ لینے کا الزام ، مزید 24 اساتذہ معطل

مری ، طوفانی بارش ، شدید ژالہ باری،ندی نالوں میں ظغیانی،پانی گھروں میں داخل

نومئی  واقعات میں گرفتار امریکی شہریوں  سے متعلق پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں، ویدانت پٹیل

تیل کی عالمی مارکیٹ کودھچکا، فی بیرل 41 سینٹ کی کمی کا سامنا

سپریم کورٹـ :پنجاب انتخابات نظر ثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی

بجٹ میں ترقی، عوامی فلاح اور کاروبار دوست پالیسیاں محور ہیں، وزیراعظم

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس کی سماعت 6 جولائی تک ملتوی

نوازشریف کی واپسی، اسمبلیاں تحلیل ، الیکشن کا انعقاد، رانا ثنااللہ نے خوشخبریاں سنادیں

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب

نوازشریف نے لندن کے سفارتخانے میں کس سے خفیہ ملاقات کی ایسا انکشاف ہوگیا کہ مسلم لیگ (ن ) بھی ہکا بکا رہ گئے

عوام کے ٹھیکیداربتائیں کہ جب آپ نے اقتدارچھوڑاتو۔۔۔۔۔وفاقی وزیراطلاعات اپوزیشن پربرہم،ساراکچاچٹھا کھول کررکھ دیا

آذربائیجان اور آرمینیا کی جنگ،پاکستان میںموجودبرادراسلامی ملک  کے سفیربھی بول اٹھے،ایسی بات کہہ دی جس سے دشمنوںکومرچیں لگ گئیں

حالات خراب سے خراب تر :ملک میں طویل عرصہ  کے لیے ایمرجنسی کا نفاذ ۔۔۔ صف اول کے صحافی کی تہلکہ خیز پیشگوئیاں

بہادر ‘ چالاک اور خوبصورت پاکستانی پیچھے رہ گئے جبکہ بنگالی بدصورت‘ بیوقوف اوربزدل  ہونے کے باوجود ترقی کی راہ پر گامزن

نواز شریف کو ملک دشمن اورغدار قرار دینے والو یہ تو بتاؤ مودی  کو مس کالز کون دیتا تھا ؟ مریم اورنگزیب نےتہلکہ خیز انکشاف کرڈالا

میاں صاحب بھارتی بیانیےکاپرچارکررہے ،سرحدوں  کے محافظوں کے خلاف زہراگلنےوالوںکومعاف نہیں کریں  گے

موسم سرما کورونا کی دوسری لہر کے آغاز کا سبب بن سکتا ہے، وزیراعظم