06:45 pm
شیخ رشید نے نوازشریف کی بیٹی کو سنگین دھمکی دے ڈالی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شیخ رشید نے کہا ہے کہ مریم نواز ان کے حوالے سے تین چار بیانات دے چکی ہیں۔ اس لئے وہ محتاط رہیں کہ زمین و آسمان کے قلابے مل جائیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ نواشریف نے راحیل شریف کو خط لکھ کرکہاکہ آپ نے جمہوریت کی بڑی خدمت کی ہے، اب نوازشریف نے جنرل (ر) راحیل کے خلاف بات کی ہے۔انہوں نے کہا کہ کوئی مسلم لیگی پاک فوج کےخلاف نہیں ہوسکتا، آج ان کوعدالتیں
بری لگتی ہیں لیکن نسیم حسن شاہ اور جسٹس قیوم کی عدالتیں اچھی لگتی تھیں۔وزیر ریلوے نے سوال کیا کہ مریم نوازبتائیں ان کے والد شدید بیمار تھے تو اسپتال کیوں نہیں گئے، یہ بارگین کررہے تھے اور اس میں بہت سارے اور بھی لوگ شامل ہیں۔شیخ رشید نے مریم نواز کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ مریم مجھ پر چار حملے کرچکی ہیں، ایسی خبریں دے سکتا ہوں جن سے زمین آسمان کے قلابے مل جائیں گے اور سیاسی زلزلہ آجائےگا۔

تازہ ترین خبریں

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

نوازشریف نے لندن کے سفارتخانے میں کس سے خفیہ ملاقات کی ایسا انکشاف ہوگیا کہ مسلم لیگ (ن ) بھی ہکا بکا رہ گئے

عوام کے ٹھیکیداربتائیں کہ جب آپ نے اقتدارچھوڑاتو۔۔۔۔۔وفاقی وزیراطلاعات اپوزیشن پربرہم،ساراکچاچٹھا کھول کررکھ دیا

آذربائیجان اور آرمینیا کی جنگ،پاکستان میںموجودبرادراسلامی ملک  کے سفیربھی بول اٹھے،ایسی بات کہہ دی جس سے دشمنوںکومرچیں لگ گئیں

حالات خراب سے خراب تر :ملک میں طویل عرصہ  کے لیے ایمرجنسی کا نفاذ ۔۔۔ صف اول کے صحافی کی تہلکہ خیز پیشگوئیاں

بہادر ‘ چالاک اور خوبصورت پاکستانی پیچھے رہ گئے جبکہ بنگالی بدصورت‘ بیوقوف اوربزدل  ہونے کے باوجود ترقی کی راہ پر گامزن

نواز شریف کو ملک دشمن اورغدار قرار دینے والو یہ تو بتاؤ مودی  کو مس کالز کون دیتا تھا ؟ مریم اورنگزیب نےتہلکہ خیز انکشاف کرڈالا

میاں صاحب بھارتی بیانیےکاپرچارکررہے ،سرحدوں  کے محافظوں کے خلاف زہراگلنےوالوںکومعاف نہیں کریں  گے

موسم سرما کورونا کی دوسری لہر کے آغاز کا سبب بن سکتا ہے، وزیراعظم