09:27 pm
 پاکستان تحریک  انصاف کے وہ 5 رہنما کون سے ہیں جن پر لوگوں کی جانب سے شدید تنقید کی جاتی ہے

پاکستان تحریک انصاف کے وہ 5 رہنما کون سے ہیں جن پر لوگوں کی جانب سے شدید تنقید کی جاتی ہے

09:27 pm

پاکستان تحریک انصاف کے متعدد رہنما اکثر و بیشتر سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنے دکھائی دیتے ہیں۔ کبھی اپنی مضحکہ خیز باتوں کے باعث تو کبھی اپنے دئے گئے بیانات کی وجہ سے۔آج ہم آپ کو پی ٹی آئی کے کچھ ایسے ہی رہنماؤں کے بارے میں بتانے والے ہیں جن کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کافی مذاق کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ 1) فواد چودھری وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کو خبروں میں رہنے کا کافی شوق ہے، اس بات کا اندازہ ان
کی میڈیا ٹاک اور بیانات سے لگایا جا سکتا ہے۔ فواد چودھری پر صارفین کی جانب سے بے شمار میمز بنائے گئے۔ یہاں تک کہ صارفین کی جانب سے انہیں البرٹ آئنس ٹائن کا خطاب بھی دیا گیا۔ 2) زرتاج گل وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل سے بھلا کون ناواقف ہو سکتا ہے، کچھ ماہ قبل انہوں نے کووڈ 19 کی تعریف بتائی جسے سن کر بچے بچے نے سر پکڑ لیا، ہوا کچھ یوں کے پریس کانفرنس کے دوران جب ان سے كووڈ 19 کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ اسے كووڈ 19 اس لیے کہا جاتا ہے کیوں کہ اس کے 19 مختلف اثرات ہوتے ہیں، اور ہر ملک میں یہ اپنے طریقے سے کام دکھاتا ہے۔ بس یہ کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر ان کا مذاق بن گیا، ہر طرف زرتاج گل صاحبہ کے ہی میمز دکھائی دے رہے تھے۔ 3) فیاض الحسن چوہان فیاض الحسن چوہان بھی پاکستان تحریک انصاف کے وہ کارکن ہیں جنھیں میڈیا میں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے جس کی سب سے بڑی وجہ ان کی زبان سے پھسلنے والے الفاظ ہیں، فیاض الحسن کو بہت سے افراد بدتہذیب بھی کہتے ہیں۔ یہ بھی اکثر و بیشتر ہی خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔ 4) شیریں مزاری یوں تو یہ وفاقی وزیر براۓ انسانی حقوق ہیں لیکن کبھی انہیں قومی اسمبلی میں کسی کا مذاق اڑاتے دیکھا جاتا ہے تو کبھی بد دلی سے اسمبلی میں بیٹھا دیکھا جاتا ہے، ان کو بھی سوشل میڈیا صارفین دل کھول کر مذاق کا نشانہ بناتے ہیں۔ 5) فیصل واوڈا فیصل واڈابھی اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے مشہورہیں جس کی وجہ سے عوام کی جانب سے ان پرشدیدتنقید کی جاتی ہے۔اورسوشل میڈیاصارفین متنازع بیانات پران کاخوب مذا ق اڑاتے ہیں

تازہ ترین خبریں

پاکستان روس کیساتھ مضبوط تجارتی تعلقات بڑھانے کیلئے پرعزم ،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

پاکستان روس کیساتھ مضبوط تجارتی تعلقات بڑھانے کیلئے پرعزم ،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

پرویز خٹک کوبڑی خوشخبری مل گئی ،جہانگیر ترین پارٹی میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

پرویز خٹک کوبڑی خوشخبری مل گئی ،جہانگیر ترین پارٹی میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج،ذولفی بخاری،شہزاد اکبر،فرح گوگی بھی نامزد

چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج،ذولفی بخاری،شہزاد اکبر،فرح گوگی بھی نامزد

اپوزیشن کا بائیکاٹ،کون بنے گا گلگت بلتستان اسمبلی کا سپیکر ؟ کانٹے دار مقابلہ متوقع

اپوزیشن کا بائیکاٹ،کون بنے گا گلگت بلتستان اسمبلی کا سپیکر ؟ کانٹے دار مقابلہ متوقع

امریکی حکام بھی پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے حق میں بول پڑے

امریکی حکام بھی پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے حق میں بول پڑے

پشاور،نومئی کے مظاہروں میں حصہ لینے کا الزام ، مزید 24 اساتذہ معطل

پشاور،نومئی کے مظاہروں میں حصہ لینے کا الزام ، مزید 24 اساتذہ معطل

مری ، طوفانی بارش ، شدید ژالہ باری،ندی نالوں میں ظغیانی،پانی گھروں میں داخل

مری ، طوفانی بارش ، شدید ژالہ باری،ندی نالوں میں ظغیانی،پانی گھروں میں داخل

نومئی  واقعات میں گرفتار امریکی شہریوں  سے متعلق پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں، ویدانت پٹیل

نومئی واقعات میں گرفتار امریکی شہریوں سے متعلق پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں، ویدانت پٹیل

تیل کی عالمی مارکیٹ کودھچکا، فی بیرل 41 سینٹ کی کمی کا سامنا

تیل کی عالمی مارکیٹ کودھچکا، فی بیرل 41 سینٹ کی کمی کا سامنا

سپریم کورٹـ :پنجاب انتخابات نظر ثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹـ :پنجاب انتخابات نظر ثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی

بجٹ میں ترقی، عوامی فلاح اور کاروبار دوست پالیسیاں محور ہیں، وزیراعظم

بجٹ میں ترقی، عوامی فلاح اور کاروبار دوست پالیسیاں محور ہیں، وزیراعظم

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس کی سماعت 6 جولائی تک ملتوی

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس کی سماعت 6 جولائی تک ملتوی

نوازشریف کی واپسی، اسمبلیاں تحلیل ، الیکشن کا انعقاد، رانا ثنااللہ نے خوشخبریاں سنادیں

نوازشریف کی واپسی، اسمبلیاں تحلیل ، الیکشن کا انعقاد، رانا ثنااللہ نے خوشخبریاں سنادیں

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب