09:27 pm
باجوڑ میں منعقدہ تقریب میں محسن داوڑ کی موجودگی لڑائی کی وجہ بن گئی

باجوڑ (مانیٹرنگ ڈیسک) باجوڑ بار ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری میں پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی موجودگی کی وجہ سے بد نظمی کا شکار ہو گئی۔ کچھ وکلا اور جماعت اسلامی کی شخصیات کو اس بات پر اعتراض تھا کہ محسن داوڑ کو جلسےمیں کیوں مدعو کیا گیا ہے۔ محسن داوڑ کے اسٹیج پر آتے ہی چند وکلا نے پتھراؤ شروع کر دیا۔ کرسیاں بھی چل گئیں۔ چند وکلا کی ناراضی کی وجہ تقریب میں بات ہاتھ پائی تک پہنچ گئی۔اس موقع پر شدید
بد نظمی بھی دیکھنے میں آئی۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ جماعت اسلامی نے محسن داوڑ کے تقریر کرنے پر اعتراض کیاتھا۔ وکلا کے دو پینلز میں ہاتھا پائی ہوئی جس سے جماعت اسلامی کے قائدین سمیت کئی افراد زخمی ہو گئے۔ رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں کے مائیک اور کیمرے بھی ٹوٹ گئے۔ بدنظمی پر تقریب ختم کر دی گئی۔ کچھ وکلا نے کرسیاں بھی ایک دوسرے پر برسائی جس کے نتیجے میں وکلا زخمی بھی ہوئے۔حالات ایسے ہو گئے تھے کہ حلف برداری کی تقریب کو منسوخ کرنا پڑا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس بھی پہنچ گئی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر حالات کو کنٹرول کر لیا اور مسئلہ حل کر دیا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان روس کیساتھ مضبوط تجارتی تعلقات بڑھانے کیلئے پرعزم ،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

پرویز خٹک کوبڑی خوشخبری مل گئی ،جہانگیر ترین پارٹی میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج،ذولفی بخاری،شہزاد اکبر،فرح گوگی بھی نامزد

اپوزیشن کا بائیکاٹ،کون بنے گا گلگت بلتستان اسمبلی کا سپیکر ؟ کانٹے دار مقابلہ متوقع

امریکی حکام بھی پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے حق میں بول پڑے

پشاور،نومئی کے مظاہروں میں حصہ لینے کا الزام ، مزید 24 اساتذہ معطل

مری ، طوفانی بارش ، شدید ژالہ باری،ندی نالوں میں ظغیانی،پانی گھروں میں داخل

نومئی  واقعات میں گرفتار امریکی شہریوں  سے متعلق پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں، ویدانت پٹیل

تیل کی عالمی مارکیٹ کودھچکا، فی بیرل 41 سینٹ کی کمی کا سامنا

سپریم کورٹـ :پنجاب انتخابات نظر ثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی

بجٹ میں ترقی، عوامی فلاح اور کاروبار دوست پالیسیاں محور ہیں، وزیراعظم

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس کی سماعت 6 جولائی تک ملتوی

نوازشریف کی واپسی، اسمبلیاں تحلیل ، الیکشن کا انعقاد، رانا ثنااللہ نے خوشخبریاں سنادیں

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب