10:26 am
نوازشریف نے منگل کے روز لندن میں جس سفارتخانے میں کس سے اور کتنے بجے ملاقات کی سب پتہ ہے

نوازشریف نے منگل کے روز لندن میں جس سفارتخانے میں کس سے اور کتنے بجے ملاقات کی سب پتہ ہے

10:26 am

لاہور(نیوز ڈیسک) شہباز گل نے کہا ہے کہ نواز شریف نے منگل کے روز لندن میں جس سفارتخانے میں ملاقات کی اور کتنے بجے کی ہمیں سب معلوم ہے ، اگر ہم نے آپ کی دھوتی اٹھا دی تو مسئلہ بن جائے گا،اگر ہم کام نہ کر سکے تو یہ نہیںکہیں گے ہمیں فوج نے ڈیلیور نہیں کرنے دیا ،شریف خاندان سے کہتا ہوں کہ آپ کا اصل کام کچھ اور ہے اگر آپ اپنا اصل کام ایکٹنگ کرتے تو زیادہ پیسے کماتے ،(ن) لیگ سازشی لیگ بن چکی ہے ،
ان سے سیاسی طو رپر کوئی خطرہ نہیں ،نواز شریف کی باتوں سے مستقبل میں پاکستان کو نقصان ہوگا، متنازعہ بیانات ملک دشمن اپنے مذموم مقاصد کیلئے استعمال کریں گے، یہ چاہتے ہیں کرپشن پر ان سے کوئی پوچھ گچھ نہ ہو۔ یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ حالیہ دنوں میں عوام نے مسلم لیگ(ن) کے قائد محمد نواز شریف کی چند تقریریں سنی ہیں ، میراذاتی خیال تھا کہ انہیں تقریر یںکرنے کی اجازت نہیںہونی چاہیے ، ہمیں ان سے سیاسی طور پر کوئی مسئلہ نہیں ہے البتہ یہ خدشہ ضرور تھا یہ جہاں بیٹھ کر جو بات کریں گے اس سے پاکستان کوضرب لگے ، حالیہ ہفتہ ، دو ہفتوں یا مہینے تک اس کے اثرات نظر نہیں آئیں گے لیکن ایک سال بعد انٹر نیشنل میڈیا ان تقریرں کا پاکستان کے خلاف استعمال کرے گا ،آج جو باتیں کی گئی ہیں ان کا ہمیں بعد میںکیا نقصان ہوگیا ۔ انہوںنے کہاکہ کیا ہم میں سے کسی کو یہ غلط فہمی ہے کہ بھارت پاکستان کو توڑنا نہیںچاہتا ، بھارت پاکستان کی فوج پر حملہ کرکے ففتھ جنریشن وار کے ذریعے پاکستان کو توڑنا چاہتا ہے ،انہیںپتہ ہے کہ پاکستان کی فوج کمزور ہوگی تو پاکستان کمزور ہوگا ۔ چند مہینے پہلے بھارت کے سٹریٹجک ڈیفنس ماہر نے کہا کہ پاکستان کو توڑنا ہے تو اس کی فوج کے خلاف بغاوت کرا دو ۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان روس کیساتھ مضبوط تجارتی تعلقات بڑھانے کیلئے پرعزم ،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

پاکستان روس کیساتھ مضبوط تجارتی تعلقات بڑھانے کیلئے پرعزم ،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

پرویز خٹک کوبڑی خوشخبری مل گئی ،جہانگیر ترین پارٹی میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

پرویز خٹک کوبڑی خوشخبری مل گئی ،جہانگیر ترین پارٹی میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج،ذولفی بخاری،شہزاد اکبر،فرح گوگی بھی نامزد

چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج،ذولفی بخاری،شہزاد اکبر،فرح گوگی بھی نامزد

اپوزیشن کا بائیکاٹ،کون بنے گا گلگت بلتستان اسمبلی کا سپیکر ؟ کانٹے دار مقابلہ متوقع

اپوزیشن کا بائیکاٹ،کون بنے گا گلگت بلتستان اسمبلی کا سپیکر ؟ کانٹے دار مقابلہ متوقع

امریکی حکام بھی پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے حق میں بول پڑے

امریکی حکام بھی پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے حق میں بول پڑے

پشاور،نومئی کے مظاہروں میں حصہ لینے کا الزام ، مزید 24 اساتذہ معطل

پشاور،نومئی کے مظاہروں میں حصہ لینے کا الزام ، مزید 24 اساتذہ معطل

مری ، طوفانی بارش ، شدید ژالہ باری،ندی نالوں میں ظغیانی،پانی گھروں میں داخل

مری ، طوفانی بارش ، شدید ژالہ باری،ندی نالوں میں ظغیانی،پانی گھروں میں داخل

نومئی  واقعات میں گرفتار امریکی شہریوں  سے متعلق پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں، ویدانت پٹیل

نومئی واقعات میں گرفتار امریکی شہریوں سے متعلق پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں، ویدانت پٹیل

تیل کی عالمی مارکیٹ کودھچکا، فی بیرل 41 سینٹ کی کمی کا سامنا

تیل کی عالمی مارکیٹ کودھچکا، فی بیرل 41 سینٹ کی کمی کا سامنا

سپریم کورٹـ :پنجاب انتخابات نظر ثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹـ :پنجاب انتخابات نظر ثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی

بجٹ میں ترقی، عوامی فلاح اور کاروبار دوست پالیسیاں محور ہیں، وزیراعظم

بجٹ میں ترقی، عوامی فلاح اور کاروبار دوست پالیسیاں محور ہیں، وزیراعظم

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس کی سماعت 6 جولائی تک ملتوی

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس کی سماعت 6 جولائی تک ملتوی

نوازشریف کی واپسی، اسمبلیاں تحلیل ، الیکشن کا انعقاد، رانا ثنااللہ نے خوشخبریاں سنادیں

نوازشریف کی واپسی، اسمبلیاں تحلیل ، الیکشن کا انعقاد، رانا ثنااللہ نے خوشخبریاں سنادیں

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب