12:41 pm
شہید کیپٹن عبداللہ کے والد کا فوج مخالف بنانیہ رکھنے والے نواز شریف،فضل الرحمٰن کے لئے پیغام

جنوبی وزیرستان (ویب ڈیسک )جنوبی وزیرستان میں شرپسند عناصر کی جانب سے گشت پر مامور گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے کیپٹن عبداللہ جام شہادت نوش کر گئے تھے، ان کے والد کی جانب سے نواز شریف، شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمن کے لیے ایک پیغام دیا گیا ہے۔شہید کیپٹن عبداللہ ظفر کے والد کا خبر رساں
اداروں کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں اللہ کا بہت شکر گزار ہوں جس نے ہمارے خاندان کو شہادت کا رتبہ عطا کیا، میں اللہ تعالی سے راضی ہو اور دعا ہے کہ اللہ تعالی ہم سب سے راضی ہو جائے۔کیپٹن عبداللہ شہید کے والد کا کہنا تھا کہ میں مولانا فضل الرحمان، شہباز شریف، نواز شریف، بلاول بھٹو زرداری اور شاہد خاقان عباسی کو کہنا چاہتا ہوں کہ انہوں نے جو اپنے بچے انگلینڈ میں بٹھائے ہوئے ہیں ان کو بھی ذرا ادھر لائیں اور وہ بھی تھوڑا بارڈر کی ہوا کھائیں ، پہاڑوں پرگھومنے پھریں اور گولی کھانے تاکہ انہیں بھی پتہ چلے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ الحمداللہ میں اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر گزار ہوں اور میں اللہ تعالی سے بہت راضی ہوں کہ میرے بچے نے شہادت کا رتبہ پایا، میرے اور بھی بیٹے ہیں اگر وہ بھی اس ملک کی خاطر قربان ہو جائیں گے تو الحمداللہ میں خوش ہوں۔خیال رہے کہ جنوبی وزیرستان کے علاقے شگئی میں پاک فوج کا دستہ پیٹرولنگ کر رہا تھا، جس پر دہشتگردوں نے اچانک فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ کیپٹن عبداللہ ظفر شہید ہو گئے، جن کو فوجی اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی گاؤں میں سپر د خاک کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان روس کیساتھ مضبوط تجارتی تعلقات بڑھانے کیلئے پرعزم ،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

پرویز خٹک کوبڑی خوشخبری مل گئی ،جہانگیر ترین پارٹی میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج،ذولفی بخاری،شہزاد اکبر،فرح گوگی بھی نامزد

اپوزیشن کا بائیکاٹ،کون بنے گا گلگت بلتستان اسمبلی کا سپیکر ؟ کانٹے دار مقابلہ متوقع

امریکی حکام بھی پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے حق میں بول پڑے

پشاور،نومئی کے مظاہروں میں حصہ لینے کا الزام ، مزید 24 اساتذہ معطل

مری ، طوفانی بارش ، شدید ژالہ باری،ندی نالوں میں ظغیانی،پانی گھروں میں داخل

نومئی  واقعات میں گرفتار امریکی شہریوں  سے متعلق پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں، ویدانت پٹیل

تیل کی عالمی مارکیٹ کودھچکا، فی بیرل 41 سینٹ کی کمی کا سامنا

سپریم کورٹـ :پنجاب انتخابات نظر ثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی

بجٹ میں ترقی، عوامی فلاح اور کاروبار دوست پالیسیاں محور ہیں، وزیراعظم

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس کی سماعت 6 جولائی تک ملتوی

نوازشریف کی واپسی، اسمبلیاں تحلیل ، الیکشن کا انعقاد، رانا ثنااللہ نے خوشخبریاں سنادیں

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب