09:32 am
کورونا کے حملے۔۔کتنے سکولوں کو بند کر دیاگیا؟ بچوں کیلئے  پریشان کن خبر

حیدرآباد(نیوز ڈیسک)سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد کے 2 سرکاری اور 2 نجی اسکولوں میں کورونا وائرس کے 7 کیس سامنے آنے کے بعد ایک اسکول اور 3 اسکولوں کی کلاسیں بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر لالہ جعفر کے مطابق حیدر آباد کی تحصیل لطیف آباد میں نجی اسکول کی ایک ٹیچر 
سمیت 4 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔لطیف آباد میں ہی دوسرے نجی اسکول میں ایک کورونا وائرس کا کیس سامنے آیا ہے۔ادھر گورنمنٹ اسکول قطب شاہ اور گورنمنٹ گرلز اسکول حسین آباد میں بھی 2 کورونا وائرس کے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمۂ صحت سندھ کے مطابق ایس او پیز کے تحت جس اسکول میں 2 سے زائد کیس رپورٹ ہوں گے اس پورے اسکول کو بند کیا جائے گا۔محکمۂ صحت سندھ کا مزید کہنا ہے جس اسکول میں 1 کورونا وائرس کا کیس رپورٹ ہوگا اس اسکول کی محض وہ کلاس جہاں سے کیس رپورٹ ہوا ہے، بند کرنے کے احکامات ہیں۔محکمۂ صحت سندھ کا یہ بھی کہنا ہے کہ جن اسکولوں میں کورونا وائرس کے کیس رپورٹ ہوئے ہیں وہاں ایس او پیز کا اطلاق کر دیا گیا ہے۔

یا اللہ خیر ، پاکستان کے اہم شہر میں زور دار دھماکہ ،پہلے 3بتائے گئے مگر ہلاکتوں میں بڑا اضافہ اور بے پناہ نقصان

سردیوں کا آغاز۔۔ کہاں کہاں بارش ہونےوالی ہے۔۔ ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

پاکستان کے اہم شہر میں زوردار دھماکہ ، متعدد افراد جاں بحق، اضافے کاخدشہ ، ریسکیو ٹیمیں حرکت میں آگئیں 

چھوٹے افسر کی بڑی کرپشن ۔۔۔ سرکاری ملازم کےکروڑوں روپے کے غیر قانونی اثاثوں کا انکشاف، نیب نے کارروائی ڈال دی

ملک کوعدم استحکام کا شکار کرنے کی کوششوں کا سختی سے جواب دیاجائےگا۔۔ آرمی چیف نے وارننگ جاری کردی

’’ملزمان کو سزائے موت ‘‘  راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کا زبردست اقدام ، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

شادی کے بعد ہنی مون پر جانے کیلئے خاتون ٹیچر کی ایسی درخواست کہ پڑھ کر افسران بالا رد ہی نہ کرسکے ، درخواست لنک میں

کیپٹن صفدر کی گرفتاری کافی نہیں ، مریم نواز کی گرفتاری کے حوالے سے حکومتی شخصیت نے بڑا دعویٰ کر دیا