09:43 am
کیری ڈبہ کا ٹائر پھٹنے سے ماں 2 بیٹیوں سمیت موقع پر جاں بحق، باپ 2 بچے اور ڈرائیور 4 افراد شدید زخمی

شیخوپورہ (ویب ڈیسک)ٹائر پھٹنے سے کیری ڈبہ الٹ کر درخت سے جا ٹکرایا جس کے نتیجے میں 2 کم سن بیٹیوں سمیت ماں موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ کہ خاوند 2 بچے اور ڈرائیور  4 افراد شدید زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق محمدصابراپنی فیملی کے ہمراہ سیالکوٹ سے چنیوٹ گیا ھوا تھا جو اپنے سسرالیوں سے ملاقات کیبعد فیملی کیہمراہ کیری ڈبہ میں سوار ہو کر براستہ موٹروے اپنے گھر سیالکوٹ جارھا تھا راستے میں خانقاہ ڈوگراں
انٹرچینج کے قریب گاڑی کا اگلا ٹائرپھٹ گیاگاڑی قلابازیاں کھاتی ھوی درختوں سے جاٹکرای جس کے نتیجے میں محمد صابر کی بیوی 25 سالہ حنابی بی،3 سالہ بیٹی رانی اور8 ماہ کی فاطمہ زخموں کی تاب نہ لاتے ھوئے موقع پر جان بحق ہو گئیں جبکہ شوہر محمدصابر چارسالہ بیٹی حرم، دوسالہ بیٹا حسن، اورویگن ڈرائیورسلمان شدیدزخمی ھوگئے چاروں زخمیوں کوایف ڈبلیواوکے اہلکاروں نے ڈی ایچ کیوہسپتال کے ایمرجنسی میں منتقل کردیا گیا اور نعشوں کوضروری کارروائی کیلئے پولیس نے تحویل میں لیکرکارروائی شروع کردی ہے۔

یا اللہ خیر ، پاکستان کے اہم شہر میں زور دار دھماکہ ،پہلے 3بتائے گئے مگر ہلاکتوں میں بڑا اضافہ اور بے پناہ نقصان

سردیوں کا آغاز۔۔ کہاں کہاں بارش ہونےوالی ہے۔۔ ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

پاکستان کے اہم شہر میں زوردار دھماکہ ، متعدد افراد جاں بحق، اضافے کاخدشہ ، ریسکیو ٹیمیں حرکت میں آگئیں 

چھوٹے افسر کی بڑی کرپشن ۔۔۔ سرکاری ملازم کےکروڑوں روپے کے غیر قانونی اثاثوں کا انکشاف، نیب نے کارروائی ڈال دی

ملک کوعدم استحکام کا شکار کرنے کی کوششوں کا سختی سے جواب دیاجائےگا۔۔ آرمی چیف نے وارننگ جاری کردی

’’ملزمان کو سزائے موت ‘‘  راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کا زبردست اقدام ، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

شادی کے بعد ہنی مون پر جانے کیلئے خاتون ٹیچر کی ایسی درخواست کہ پڑھ کر افسران بالا رد ہی نہ کرسکے ، درخواست لنک میں

کیپٹن صفدر کی گرفتاری کافی نہیں ، مریم نواز کی گرفتاری کے حوالے سے حکومتی شخصیت نے بڑا دعویٰ کر دیا