11:33 am
یا اللہ مدد، پاکستان کےاہم شہر میں بس کے باہر زور دار دھماکہ ، متعدد افراد نشانہ بن گئے

یا اللہ مدد، پاکستان کےاہم شہر میں بس کے باہر زور دار دھماکہ ، متعدد افراد نشانہ بن گئے

11:33 am


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) یا اللہ مدد، پاکستان کےاہم شہر میں بس کے باہر زور دار دھماکہ ، متعدد افراد نشانہ بن گئے ۔۔۔کراچی میں شیریں جناح کالونی میں دھماکہ ، متعدد افراد نشانہ بن گئے ۔ تازہ ترین 
اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقہ شیریں جناح میں بس کے باہر زور دار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں ۔ اس حوالے سے جیسے ہی مزید اپڈیٹس آتی ہیں ہم اپنے قارئین کو آگاہ کریں گے۔