10:32 am
سادگی کے دعوے سسک سسک کر مر گئے ، کپتان نے زلفی بخاری سمیت اپنے لاڈلے وزیروں اور مشیروں کو کس قدر مہنگی گاڑیاں دے رکھی ہیں 

سادگی کے دعوے سسک سسک کر مر گئے ، کپتان نے زلفی بخاری سمیت اپنے لاڈلے وزیروں اور مشیروں کو کس قدر مہنگی گاڑیاں دے رکھی ہیں 

10:32 am



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینیٹ میں پیش کی گئی تفصیلات کے مطابق پارلیمانی امور کے اسٹیٹ منسٹر علی محمد خان 3000سی سی ٹویوٹا ڈبل کیبن سرکاری گاڑی استعمال کر رہے ہیں، ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے اسٹیٹ منسٹرمحمد شبیر علی کو 2800سی سی ڈبل کیبن جبکہ اسپیکر نیشنل اسمبلی کو استعمال کے لیے  4608 سی سی لینڈ کروزر سرکاری طور پر ملی ہوئی ہے۔ اسی طرح مشیر مرزا شہزاد اکبر کو 4608 سی سی لینڈ کروزر، معاون خصوصی زلفی بخاری کو 4608سی سی لینڈ کروزر، وفاقی وزیر علی زیدی کو 4608 سی سی لینڈ کروزر سرکاری طور پر ملی ہوئی ہے۔
سرکاری دستاویزات کے مطابق سیکرٹری داخلہ کو 4608سی سی لینڈ کروزر سرکاری طور پر ملی ہوئی ہے۔ شہر یار آفریدی منسٹر فار اسٹیٹ اینڈ فرنٹیر ریجن 1800سی سی ہونڈا سوک سرکاری گاڑی استعمال کر رہے ہیں جبکہ وزیر دفاع پرویز خٹک کے زیر استعمال 1800سی سی ہونڈا سوک گاڑی ہے۔ وفاقی وزیر انسانی حقوق کے زیر استعمال 1800سی سی ہونڈا سوک ہے اور وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو 2017ماڈل کی 1800سی سی گاڑی ملی ہوئی ہے، اس کے ساتھ ساتھ وزیر اعظم کی اجازت سے 2015ماڈل کی 4608سی سی کی لینڈ کروزر بھی سرکاری طور پر شیخ رشید کو ملی ہوئی ہے۔ مزید وزراء اور مشیروں کی بات کی جائے تو وفاقی وزیرداخلہ کو 1800سی سی ہونڈا سوک اور وفاقی وزیرنجکاری میاں محمد سومرو کو 2017ماڈل کی 1800سی سی گاڑی ملی ہوئی ہے، اس کے ساتھ ساتھ وزیر اعظم کی اجازت سے 2015ماڈل کی 3000سی سی کی ڈبل کیبن بھی سرکاری طور پرمیاں محمد سومرو کو ملی ہوئی ہے۔ چیئرمین/ منسٹر آف اسٹیٹ فار بورڈ آف انویسٹمنٹ کو 1800سی سی ہونڈا سوک، وفاقی وزیر پلاننگ اسد عمر کو1800سی سی ہونڈا سوک سرکاری گاڑی ملی ہوئی ہے، وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کو 1800سی سی ہونڈا سوک سرکاری گاڑی ملی ہوئی ہے۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کو 1800سی سی ہونڈا سوک سرکاری گاڑی ملی ہوئی ہے۔وفاقی وزیر یاؤسنگ اینڈ ورکس طارق بشیر چیمہ کو 1800سی سی ہونڈا سوک سرکاری گاڑی ملی ہوئی ہے۔ وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کو 1800سی سی ہونڈا سوک 2 سرکاری گاڑیاں جبکہ وفاقی وزیر کامرس اینڈ ٹیکسٹائل عبد الرزاق داؤد کو 1800 سی سی ہونڈا سوک سرکاری گاڑی ملی ہوئی ہے۔ وفاقی وزیر نارکوٹکس کنٹرول کو 1800سی سی ہونڈا سوک، مشیر صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کو 1800سی سی ہونڈا سوک، وفاقی وزیر ماحولیات زرتاج گل کو 1800سی سی ہونڈا سوک سرکاری گاڑی ملی ہوئی ہے۔ وفاقی وزیر واٹر ریسورسز فیصل واوڈا کو 1800سی سی ہونڈا سوک، مشیر ڈاکٹر بابر اعوان کو 1800سی سی ہونڈا سوک اور وزیر ہوا بازی غلام سرور کو 1800سی سی ہونڈا سوک سرکاری گاڑی ملی ہوئی ہے۔ سرکاری دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ مشیر محمد شہزاد ارباب کو 1800سی سی ہونڈا سوک ، وفاقی وزیر صاحبزادہ محمود سلطان کو 1800سی سی ہونڈا سوک ، ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے اسٹیٹ منسٹر محمد صابر علوی کو 1800سی سی ہونڈا سوک اور مشیر شہزاد اکبر کو 1800سی سی کرولا گاڑی سرکاری طور پر ملی ہوئی ہے۔ معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف کو1800سی سی کرولا گاڑی ، وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد احمد چوہدری کو 1800سی سی کرولا ، وفاقی وزیر خوراک سید فخرامام کو 1800سی سی کرولا ، وفاقی وزیر انڈسٹری اینڈ پروڈکشن حماد اظہر کو 1800سی سی کرولا گاڑی سرکاری طور پر ملی ہوئی ہے۔ معاون خصوصی شہزاد قاسم کو 1800سی سی کرولا گاڑی ، معاون خصوصی ندیم افضل کو 1800سی سی کرولا ، وفاقی وزیر اطلاعات سید شبلی فراز کو 1800سی سی کرولا اور معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ کو 1800سی سی کرولا گاڑی سرکاری طور پر ملی ہوئی تھی۔

اسی طرح معاون خصوصی علی نواز اعوان کو 1800سی سی کرولا ، وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو 1800سی سی کرولا ، معاون خصوصی داکٹر وقار مسعود کو 1800سی سی کرولا جبکہ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو 1800سی سی کرولا گاڑی سرکاری طور پر ملی ہوئی ہے۔ معاون خصوصی ذوالفقار عباس بخاری کو 1800سی سی کرولا ، وفاقی وزیر خسرو بختیار کو 1800سی سی کرولا ، علی محمد خان کو 1800سی سی کرولا اور وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال کو 1800سی سی ہونڈا سوک سرکاری گاڑی ملی ہوئی ہے۔ کشمیر کمیٹی کے چیئرمین کو 1800سی سی ہونڈا سوک ، وفاقی وزیر کشمیر افیئرز اینڈ گلگت بلتستان علی امین خان گنڈا پور کو 1800سی سی ہونڈا سوک ، مشیر ڈاکٹر عشرت حسین کو 1800سی سی ہونڈا سوک سرکاری گاڑی ملی ہوئی ہے۔ وفاقی وزیر انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی سید امین الحق کو 1800سی سی ہونڈا سوک سرکاری گاڑی جبکہ معاون خصوصی تابش گوہر کو 1800سی سی ہونڈا سوک سرکاری گاڑی ملی ہوئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں تہلکہ مچادینےوالی خبر

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار

اب ہو گا دما دم مست قلندر۔۔وزیراعظم  نے اپنے ٹیم کو فرنٹ فٹ پر جنگ لڑنےکی ہدایت کردی،وزرا کیا کرنےوالےہیں؟جانیے تفصیل

اب ہو گا دما دم مست قلندر۔۔وزیراعظم نے اپنے ٹیم کو فرنٹ فٹ پر جنگ لڑنےکی ہدایت کردی،وزرا کیا کرنےوالےہیں؟جانیے تفصیل

پمز اسپتال اسلام آباد میں 61 ڈاکٹرز کے کورونا کا شکار ہونے کا انکشاف

پمز اسپتال اسلام آباد میں 61 ڈاکٹرز کے کورونا کا شکار ہونے کا انکشاف

بے روزگاری اور حالات سے تنگ آکر شادی نہ کرنے والے نوجوانوں کیلئے خوشخبری ، شادی کریں اور 13لاکھ روپے حاصل کریں

بے روزگاری اور حالات سے تنگ آکر شادی نہ کرنے والے نوجوانوں کیلئے خوشخبری ، شادی کریں اور 13لاکھ روپے حاصل کریں

لندن میں نواز شریف کے فلیٹ کے باہر عابد شیر علی کیساتھ وہ کام ہو گیا جو خدا کسی دشمن کے ساتھ بھی نہ کرے ، ویڈیو لنک میں 

لندن میں نواز شریف کے فلیٹ کے باہر عابد شیر علی کیساتھ وہ کام ہو گیا جو خدا کسی دشمن کے ساتھ بھی نہ کرے ، ویڈیو لنک میں 

پاکستانی بہنیں بیٹیاں اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر کسی صورت شیئر نہ کریں ، 1لاکھ بچیوں کی برہنہ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی گئیں 

پاکستانی بہنیں بیٹیاں اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر کسی صورت شیئر نہ کریں ، 1لاکھ بچیوں کی برہنہ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی گئیں 

24اکتوبر کوآزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کا یوم تاسیس، تجدیدِعہد کے طور پر منایا جائے گا

24اکتوبر کوآزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کا یوم تاسیس، تجدیدِعہد کے طور پر منایا جائے گا

مظفرآباد ،قائد حزب اختلاف قانون ساز اسمبلی آزاد جموں وکشمیر کامیاب وحدت کشمیر ریلی کے بعد چوک صاحباں پہنچ گئے

مظفرآباد ،قائد حزب اختلاف قانون ساز اسمبلی آزاد جموں وکشمیر کامیاب وحدت کشمیر ریلی کے بعد چوک صاحباں پہنچ گئے

اعلیٰ عدلیہ سے گزارش ہے ۔۔۔ نوازشریف نے عدالت سے بڑی اپیل کردیا۔۔ سابق وزیراعظم کیا خواہش رکھتے ہیں ؟ کارکنوں کیلئے بڑی خبر

اعلیٰ عدلیہ سے گزارش ہے ۔۔۔ نوازشریف نے عدالت سے بڑی اپیل کردیا۔۔ سابق وزیراعظم کیا خواہش رکھتے ہیں ؟ کارکنوں کیلئے بڑی خبر