10:34 am
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ۔۔۔ نئے سوشل میڈیا رولز جاری کر دیے

سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ۔۔۔ نئے سوشل میڈیا رولز جاری کر دیے

10:34 am

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت کی جانب سے ضروری ترامیم کے بعد سیٹیزن پروٹیکشن اگینسٹ آن لائن ہارم رولز 2020  جاری کردیئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق رواں برس کے آغاز میں حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے اس قانون پر انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والے اداروں اور شخصیات کی جانب سے تنقید کے بعد اسے واپس لے لیا گیا تھا جسے اب تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت اور مطلوبہ ترامیم کے بعد اس قانون کو (رموول اینڈ بلاکنگ ان لاء فل
آن لائن کونٹینٹ) کے نام سے جاری کیا گیا ہے۔وزارت انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی نے 16 اکتوبر کو یہ قوانین بذریعہ نوٹیفکیشن جاری کیے جس میں کہا گیا ہے کہ یہ قوانین پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 کی شق 37 کے تحت منظور کیے گئے اور یہ قوانین فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔ان قوانین کے مطابق سوشل میڈیا ویب سائٹس پر حکومت کے خلاف کسی بھی قسم کا مواد اور کسی بھی شخص کی نقل اتارے جانے والے مواد کی اشاعت یا تشہیر پر پابندی ہوگی، اس کے ساتھ فحش، نازیبا، غلط معلومات پر مبنی

مواد کی تشہیر و اشاعت پر بھی پابندی ہوگی۔سوشل میڈیا قوانین کے تحت سوشل میڈیا کمپنیوں کو پابند کیا جائے گا کہ وہ پاکستان کی سلامتی وقار اور دفاع کے خلاف مواد ہٹائے، اس کے ساتھ ساتھ مذہبی منافرت پھیلانے والے، توہین مذہب، توہین رسالت اور پاکستان کی ثقافت اور اخلاقیات سے منافی مواد کی تشہیر پر بھی پابندی ہوگی۔ان قوانین کے مطابق بچوں کو متاثر کرنے والے، دہشت گردی اور تشدد پر مبنی مواد کے نشر یا تشہیر پر بھی پابندی ہوگی۔ان قوانین کے تحت گوگل، فیس بک اور ٹویٹر سمیت تمام سوشل میڈیا کمپنیاں

تین ماہ کے اندر اپنے نمائندے پاکستان میں تعینات کرنے کے پابند ہوں گے، آئندہ 9 ماہ میں یہ کمپنیاں اپنے دفاتر پاکستان میں کھولیں گی، اور قوانین نافذ ہونے کے 18 ماہ کے اندر پاکستان میں ڈیٹا سرور کی مقامی سطح پر تشکیل دی جائے گی۔

اب ہو گا دما دم مست قلندر۔۔وزیراعظم  نے اپنے ٹیم کو فرنٹ فٹ پر جنگ لڑنےکی ہدایت کردی،وزرا کیا کرنےوالےہیں؟جانیے تفصیل

اب ہو گا دما دم مست قلندر۔۔وزیراعظم نے اپنے ٹیم کو فرنٹ فٹ پر جنگ لڑنےکی ہدایت کردی،وزرا کیا کرنےوالےہیں؟جانیے تفصیل

پمز اسپتال اسلام آباد میں 61 ڈاکٹرز کے کورونا کا شکار ہونے کا انکشاف

پمز اسپتال اسلام آباد میں 61 ڈاکٹرز کے کورونا کا شکار ہونے کا انکشاف

بے روزگاری اور حالات سے تنگ آکر شادی نہ کرنے والے نوجوانوں کیلئے خوشخبری ، شادی کریں اور 13لاکھ روپے حاصل کریں

بے روزگاری اور حالات سے تنگ آکر شادی نہ کرنے والے نوجوانوں کیلئے خوشخبری ، شادی کریں اور 13لاکھ روپے حاصل کریں

لندن میں نواز شریف کے فلیٹ کے باہر عابد شیر علی کیساتھ وہ کام ہو گیا جو خدا کسی دشمن کے ساتھ بھی نہ کرے ، ویڈیو لنک میں 

لندن میں نواز شریف کے فلیٹ کے باہر عابد شیر علی کیساتھ وہ کام ہو گیا جو خدا کسی دشمن کے ساتھ بھی نہ کرے ، ویڈیو لنک میں 

پاکستانی بہنیں بیٹیاں اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر کسی صورت شیئر نہ کریں ، 1لاکھ بچیوں کی برہنہ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی گئیں 

پاکستانی بہنیں بیٹیاں اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر کسی صورت شیئر نہ کریں ، 1لاکھ بچیوں کی برہنہ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی گئیں 

24اکتوبر کوآزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کا یوم تاسیس، تجدیدِعہد کے طور پر منایا جائے گا

24اکتوبر کوآزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کا یوم تاسیس، تجدیدِعہد کے طور پر منایا جائے گا

مظفرآباد ،قائد حزب اختلاف قانون ساز اسمبلی آزاد جموں وکشمیر کامیاب وحدت کشمیر ریلی کے بعد چوک صاحباں پہنچ گئے

مظفرآباد ،قائد حزب اختلاف قانون ساز اسمبلی آزاد جموں وکشمیر کامیاب وحدت کشمیر ریلی کے بعد چوک صاحباں پہنچ گئے

اعلیٰ عدلیہ سے گزارش ہے ۔۔۔ نوازشریف نے عدالت سے بڑی اپیل کردیا۔۔ سابق وزیراعظم کیا خواہش رکھتے ہیں ؟ کارکنوں کیلئے بڑی خبر

اعلیٰ عدلیہ سے گزارش ہے ۔۔۔ نوازشریف نے عدالت سے بڑی اپیل کردیا۔۔ سابق وزیراعظم کیا خواہش رکھتے ہیں ؟ کارکنوں کیلئے بڑی خبر