06:49 am
بے روزگاری اور حالات سے تنگ آکر شادی نہ کرنے والے نوجوانوں کیلئے خوشخبری ، شادی کریں اور 13لاکھ روپے حاصل کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) بے روزگاری اور حالات سے تنگ آکر شادی نہ کرنے والے نوجوانوں کیلئے خوشخبری ، شادی کریں اور 13لاکھ روپے حاصل کریں ، بڑی آفر کر دی گئی ۔۔۔جن لوگوں کو دوسری شادی کرنے کی خواہش ہے تو وہ اب اس کا ارادہ کرلیں کیونکہ ایسا کرنے پر انھیں 8 ہزار 400 امریکی ڈالر (13 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) ملیں گے جو تقریباً ایک کروڑ عراقی دینار بنتے ہیں۔ عرب ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق یہ اسکیم عراق 
میں موجود ایک نجی بینک نے اپنے ملازمین کے لیے نکالی ہے، تاہم رقم قرض کی صورت میں ہوگی جو آسان اقساط میں بینک کو واپس کرنی ہوگی۔ معروف بینک الرشید نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہر شخص کو دوسری شادی پر بینک سے 8 ہزار 400 امریکی ڈالر کا قرضہ ملے گا۔ بینک نے ساتھ میں یہ بھی شرط رکھ دی کہ دوسری شادی کرنے اور قرض لینے والے ملازم نے پہلے کبھی قرض نہ لیا ہو۔ ساتھ میں اس نے یہ بھی شرط عائد کردی کہ ملازم اس بینک میں کم از کم 2 سال سے ملازمت کر رہا ہو۔

ایک اور ویب سائٹ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ اس وقت عراق میں نوجوانوں میں شادی کرنے کا رجحان کم ہوتا جارہا ہے۔ نوجوان معاشی حالات سے تنگ آکر شادی سے متعلق نہیں سوچ رہے جبکہ کئی ایسے بھی ہیں جو بیرونِ ملک جاکر کام کرنے میں مصروف ہیں۔ مذکورہ حالات کے تناظر میں یہ رپورٹس بھی سامنے آئیں ہیں کہ عراق میں معمر

کنواری خواتین کی تعداد 70 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔ ایسے میں نجی بینک کی جانب سے کم از کم اپنے ملازمین کے لیے مذکورہ اسکیم کو خوش آئند قرار دیا جارہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

اسمبلیوں سے استعفوں پر اپوزیشن اتحاد میں اتفاق۔۔۔۔ نوازشریف اور مریم نواز کے ترجمان نے بڑا اعلان کردیا

 کے ایم سی ملازم شہزاد کو بوسہ مہنگا پڑ گیا، شوکاز نوٹس جاری کرکے 7 دنوں کے اندر جواب طلب

 جمہوریت کے نام پر نام نہاد سیاسی پارٹیاں سماج اور جمہور کا مذاق اڑا رہی ہیں۔سینیٹر سراج الحق

ملتان جلسہ سے قبل کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف جےیوآئی سمیت پی ڈی ایم کےملک بھر میں مظاہرے

 موجودہ نااہل، سلیکٹیڈ اور مسلط کردہ حکمرانوں سے چھٹکارے کا وقت آگیا ہے،8 اکتوبر کوبڑے فیصلے متوقع ہیں ، ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار حسین

کلبھوشن کیس۔ پاکستان نے بھارتی دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا

خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 48 ہزار683 ہوگئی،24 گھنٹوں کے دورن 10 افراد لقمہ اجل بن گئے

پی ڈی ایم کی تحریک کسی کو ہٹانے کی نہیں، عوام کی مشکلات کم کرنےکی جدوجہد ہے،شاہد خاقان عباسی

حکومت کوروناکےپیچھےجتناچھپ جائے،قوم اب نہیں چھوڑےگی ، رانا ثنااللہ

سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی ، نادرا بازی لے گیا

ریڈیو اسکول اور ایجوکیشن پورٹل کا آغاز ، وزیراعظم عمران خان کااظہار خیال

پاکستان کے اہم شہر میں مسجد میں اندھا دھند فائرنگ ، شہادتوں کی اطلاعات موصول

مسلم لیگ نے ارکان اسمبلیوں سے مستعفی ۔۔۔ شہبازشریف ، مریم اور حمزہ مل کر قیامت کی چل چل گئے، حکومت کیلئے بڑا دھچکا