05:45 pm
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا گوجرانوالہ چھائونی اور مرالہ ہیڈ ورکس کادورہ

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے گوجرانوالہ چھائونی اور مرالہ ہیڈ ورکس کادورہ کیا ہے۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے  گوجرانوالہ چھائونی اور مرالہ ہیڈ ورکس کادورہ کیا جہاں پر انھیں آپریشنل تربیتی اور 
انتظامی و جنگی امور کی بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے سربراہ نے فوجی اور تربیتی مشقوں کا معائنہ کیا۔اس موقع پر آرمی چیف نے جوانوں سے خطاب کیا ۔ انھوںنے جنگی مشقوں اور تربیت کے معیار کی تعریف کی۔

قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کے پاس کوئی عوامی عہدہ نہیں، جوڈیشل کمیشن میں مقدمہ نہیں چل سکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ

نئے پاکستان کے نئے پنجاب میں عثمان بزدار گورننس اور سروس ڈیلیوری بہتر بنانے میں کامیاب ہوگئے

30ارب روپے کی پنجاب روزگار سکیم،پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن اوربینک آف پنجاب میں معاہدہ طے پاگیا

پاکستان گرے لسٹ سے تونہ نکل سکا البتہ بھارت۔۔۔ایسی خبرآگئی جس سے پاکستانی خوش ہوجائیںگے

حکومت نے آخرکارگھٹنے ٹیک دئیے ،سی سی پی او لاہور عمر شیخ کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاسی سی پی اورکس کوبنادیاگیا

دن میں بھیک مانگی اور رات میں تعلیم حاصل کی ، پاکستان کی پہلی خواجہ سرا وکیل کی کہانی امیروں کے نالائق بچوں کیلئے ایک زبردست مثال

کپتان کا فیصلہ درست نکلا۔۔۔ ٹائیگرفورس نے بڑے بڑے چوروں کو پکڑوا دیا، ٹائیگرز کی نشاندہی پر کتنی کارروائیاں ہوئیں ؟