07:50 am
بھول جائیں بارشوں کو۔۔ملک میں کتنے عرصے تک بارشیں نہیں ہوں گی،ایسی پیش گوئی جس سے عوام کے چہرے لٹک گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، بالائی علاقوں میں رات کے وقت سرد ہونے لگا، نومبر میں بھی موسم خشک اور بارش نہ ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے رواں سال اسموگ بڑھنے کا خدشہ بھی ظاہر کر دیا ہے ۔ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک، وسطی اور جنوبی علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم گرم رہے گا،
شمالی علاقہ جات، کشمیر، شمالی بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں موسم سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات نے آنے والے 2سے 3ہفتوں کے دوران موسم خشک رہنے اور بارش نہ ہونے کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ سردی آزاد کشمیر کے علاقہ لہیہ میں پڑی جہاں درجہ حرارت منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی، قلات منفی03 اور سکردو میں01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ڈائریکٹ میٹ ڈاکٹر خالد ملک کا کہنا ہے کہ بالائی علاقوں میں ابھی موسم ایسا ہی رہے گا۔

محکمہ موسمیات نے رواں سال اسموگ بڑھنے کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے،اسموگ کے باعث لاہور، فیصل آباد زیادہ متاثرہ ہو سکتے ہیں، جس کے باعث سانس لینے میں دشواتی اور حد نظر بھی کم ہو جاتی ہے۔

نواز شریف اور اپوزیشن کے سارے لوگ دشمن قوتوں سے ملے ہوئے  ملک میں نئے انتخابات کرادوں گالیکن این آراونہیں دوں گا،وزیراعظم کابڑااعلان

قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کے پاس کوئی عوامی عہدہ نہیں، جوڈیشل کمیشن میں مقدمہ نہیں چل سکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ

نئے پاکستان کے نئے پنجاب میں عثمان بزدار گورننس اور سروس ڈیلیوری بہتر بنانے میں کامیاب ہوگئے

30ارب روپے کی پنجاب روزگار سکیم،پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن اوربینک آف پنجاب میں معاہدہ طے پاگیا

پاکستان گرے لسٹ سے تونہ نکل سکا البتہ بھارت۔۔۔ایسی خبرآگئی جس سے پاکستانی خوش ہوجائیںگے

حکومت نے آخرکارگھٹنے ٹیک دئیے ،سی سی پی او لاہور عمر شیخ کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاسی سی پی اورکس کوبنادیاگیا

دن میں بھیک مانگی اور رات میں تعلیم حاصل کی ، پاکستان کی پہلی خواجہ سرا وکیل کی کہانی امیروں کے نالائق بچوں کیلئے ایک زبردست مثال