10:03 pm
طے ہو گیا ، شریف خاندان سیاست میں نہیں آسکتا ! بڑا دعویٰ کر دیا گیا

طے ہو گیا ، شریف خاندان سیاست میں نہیں آسکتا ! بڑا دعویٰ کر دیا گیا

10:03 pm


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے طے کرلیا، شریف خاندان سیاست میں نہیں آسکتا، جب یہ آتے ہیں بلدیاتی اختیارات نہیں دیتے، اپنی جماعتوں میں بھی الیکشن نہیں کرواتے، اور پیسے لے کر ٹکٹ دیتے ہیں، کہا جا رہا ہے کہ نواز شریف سکیورٹی رسک بن گئے ہیں، مریم نواز کو مرکزی لیڈر بنانا نوازشریف کا مقصد ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو کو فون کیا گیا او ر کہا گیا کہ پولیس والوں
سے کہیں کہ استعفے نہ دیں، چیزیں واضح ہونا شروع ہوگئی ہیں۔بلاول بھٹو کو جو فون گیا اس کے کچھ نتائج سامنے آرہے ہیں، بلاول بھٹو بڑا محتاط ہوگیا ہے، گلگت بلتستان الیکشن کے بارے میں بات کی اور اندازہ تھا کہ جیتنے والے پی ٹی آئی میں چلے جائیں گے، تھوڑی سی سیٹیں پیپلزپارٹی لے گی اور ن لیگ غائب ہوجائے گی۔ پیپلزپارٹی نے کہا کہ بالکل نہیں بڑا ٹف مقابلہ ہوگا۔ اس سے اشارہ دیا گیا کہ اسٹیبشلمنٹ مداخلت نہیں کرے گی۔ کوئٹہ جلسہ بڑا ہوجائے گا،

جے یوآئی ف اور بلوچستان کی جماعتیں ہیں ، جلسہ تو بڑا ہوجائے گا۔ لیکن ایک بڑا واضح پیغام ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے طے کرلیا ہے کہ شریف خاندان سیاست میں نہیں آسکتا۔جب یہ آتے ہیں بلدیاتی اختیارات نہیں دیتے، اپنی جماعتوں میں بھی الیکشن نہیں کرواتے، اور پیسے لے کر ٹکٹ دیتے ہیں، کہا جا رہا ہے کہ نواز شریف سکیورٹی رسک بن گئے ہیں۔ ن لیگ نے پی ڈی ایم بنانے کی سرتوڑ کوشش کی اس کا مقصد ایک ہے، نوازشریف تو واپس نہیں آئے گا، لیکن مریم نواز کو مرکزی لیڈر بنانا نوازشریف کا مقصد ہے، لیڈر وہ بن رہی ہے۔شہبازشریف کے راستے میں نوازشریف اور ان کی بھتیجی کھڑی ہے۔ یہ ممکن تھا کہ شہبازشریف اگر بھائی کے سائے

سے نجات پا لیتے تو پارٹی ان کے گرد جمع ہوجاتی ۔ عمران خان بھی سب سمجھتا ہے اسی لیے مقدمے پر مقدمے بنا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا