10:31 am
مظفرآباد،چئیرپرسن خان آف منگ ویلفیئرٹرسٹ وڈپٹی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی خواتین ونگ خولہ خان نے پی ٹی آئی کی انتخابی مہم تیزکردی

چئیرپرسن خان آف منگ ویلفیئر ٹرسٹ وڈپٹی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی خواتین ونگ خولہ خان نے پی ٹی آئی کی انتخابی مہم تیز کر دی، ذرائع کے مطابق خولہ خان نے پیپلزپارٹی، مسلم کانفرنس، ن لیگ کی سرکردہ خواتین کو پاکستان تحریک انصاف میں شامل کرنے کے لئے رابطے بڑھا دیئے آئندہ چند دنوں میں بڑے سیاسی زلزلوں کا انکشاف متوقع،
اس بارے میں خولہ خان نے گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ عام انتخابات میں وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف دو تہائی اکثریت سے کامیاب ہو کر حکومت بنائے گی تحریک انصاف میں عوام کا جوق در جوق شامل ہونے کا رجحان بتا رہا ہے کہ لوگ ن لیگ، پیپلزپارٹی کے کھوکھلے نعروں سے تنگ آ چکے ہیں اور عمران خان کی حقیقی تبدیلی کو آزادکشمیر میں بھی دیکھنا چاہتے ہیں، خولہ خان نے کہا کہ اب کی بار خواتین کو بھی حکومت میں عملی حصہ دیا جائے گا تاکہ خواتین جو کہ معاشرے کا بنیادی حصہ ہیں ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہو سکیں گذشتہ حکومتوں اور حکمرانوں نے خواتین کو اس حق حکمرانی سے محروم رکھا تحریک انصاف حکومت میں آکر خواتین کی ان محرومیوں کا ازالہ کرے گی۔

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 