12:16 pm
پشاوردھماکا،وزیراعظم کی شدیدمذمت ،جانوںکے ضیاع پرگہرے رنج وغم کااظہار

پشاوردھماکا،وزیراعظم کی شدیدمذمت ،جانوںکے ضیاع پرگہرے رنج وغم کااظہار

12:16 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان نے پشاور دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے پشاور دھماکے کی شدید مذمت کی ہے اور وزیر اعظم نے افسوسناک واقعے کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی ہے جبکہ وزیر اعظم عمران خان نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار بھی کیا ہے۔خیال رہے کہ آج صبح پشاور کےعلاقے دیرکالونی میں دھماکے کا واقعہ پیش آیا ۔ ریسکیو حکام 
کے مطابق دیرکالونی میں مدرسے کے اندر دھماکہ ہوا ،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دی گئی ۔ دھماکے کی زد میں آ کر2بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ 70 زخمی ہو گئے جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔ایس ایس پی آپریشن کا کہنا تھا کہ دھماکے میں پانچ سے چھ کلو بارودی مواد استعمال ہوا،جائے دھماکہ سے شواہد اکھٹے کئے جا رہے ہیں، ایک شخص لال بیگ لے کر مدرسے میں داخل ہوا،نامعلوم شخص کے مدرسے میں داخل ہونے کے بعد دھماکہ ہوا،دھماکے کے وقت بچے درس میں مصروف تھے۔وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے بھی پشاور کے علاقہ دیر کالونی کے مدرسے میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے